⚡️#BTC اور #ETH کیوں گر رہے ہیں؟ 5 بڑی وجوہات

1. ETF سے پیسہ نکل رہا ہے
5 دن میں BTC ETF سے $1.44 Billion نکل گیا، صرف 11 نومبر کو $299M نکلا۔

2. امریکہ میں مہنگائی زیادہ آگئی
CPI 0.4% آیا، امید 0.3% تھی۔ اس لیے Fed کے ریٹ بڑھانے کا ڈر ہے۔

3. Nvidia والا جھٹکا
CEO کے استعفیٰ کے بعد Tech Stocks گرے، Crypto بھی ساتھ گر گیا۔

4. Liquidation
BTC کے $72K سے نیچے آتے ہی $500M+ کے Longs لیکویڈیٹ ہو گئے۔

5. Stablecoin کی کمی
30 دن میں Stablecoin سپلائی $14.2 Billion کم ہو گئی، نیا پیسہ نہیں آ رہا۔

Fear & Greed 28 پر ہے، مطلب مارکیٹ میں فل خوف ہے۔
یہی وہ وقت ہوتا ہے جب سمجھدار لوگ گھبراتے نہیں، پلان بناتے ہیں۔

آپ کیا کر رہے ہیں؟ Panic Sell یا DCA؟
#Bitcoin #Ethereum