⚠️ کریپٹو مارکیٹ الرٹ - 29 اکتوبر ⚠️

مارکیٹ میں آج ہلکی گراوٹ!

🔻 Bitcoin (BTC) : $79,862 - 1.22% نیچے
🔻 Ethereum (ETH) : $2,303 - 2.13% نیچے
🔻 Solana (SOL) : $99.63 - 1.79% نیچے

Fear & Greed Index 51 پر ہے، یعنی مارکیٹ ابھی Neutral ہے، گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

یہ ایک نارمل Correction ہے، بڑے سرمایہ کار اسی موقع پر خریدتے ہیں۔
پینک سیل سے بچیں اور اپنی ریسرچ پر قائم رہیں۔

$BTC $ETH $SOL یہ مالی مشورہ نہیں ہے، صرف معلومات کے لیے ہے۔

#BTC #ETH #SOL #BNB #CryptoMarket #Bitcoin #CryptoWarning #Binance