آج کی کرپٹو مارکیٹ اپڈیٹ - 16 اکتوبر 🚀
کل مارکیٹ میں بڑا کریش آیا تھا، لیکن آج ریکوری ہو رہی ہے!
🔸 $BTC کل $80,000 تک گر گیا تھا، اب واپس $82,500 پر آ گیا ہے
🔸 $ETH کل $2,349 پر تھا، اب $2,460 پر ٹریڈ ہو رہا ہے
🔸 $BNB Queen کل $718 تک آئی تھی، اب $730 کے اوپر مضبوط ہو رہی ہے
کیوں گری تھی مارکیٹ؟
امریکہ کی مہنگائی رپورٹ 3.7% آئی، جس کی وجہ سے لوگوں نے ڈر کر سیل کیا۔ تقریباً 48 کروڑ ڈالر کے فیوچرز لیکوئیڈ ہوئے۔
میرا پلان:
پینک سیل نہیں، میں صرف اسپاٹ میں $BNB اور $BTC جمع کر رہا ہوں۔ $700 کے اوپر $BNB ابھی بھی بہت مضبوط ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے؟ یہ خریدنے کا ٹائم ہے یا اور گرے گی؟
$BTC