🚨 Crypto News: Strategy کے بانی Michael Saylor نے کہا ہے کہ کرپٹو انڈسٹری کے لیے سخت پابندیوں کے بجائے واضح اور سپورٹو ریگولیشن بہتر ہے۔ انہوں نے SEC، CFTC اور دیگر ریگولیٹرز سے ایسی پالیسیوں کی حمایت کی جو innovation اور competition کو فروغ دیں#Crypto_Jobs🎯 #BTC $NVDA.US