#BinancePickAndWin 🤲 یا اللہ!
ہمارے علاقوں میں امن، محبت اور بھائی چارہ قائم فرما۔
ہر بے گناہ انسان کی جان و مال کی حفاظت فرما۔
نفرتوں، دشمنیوں اور خونریزی کا خاتمہ فرما۔
یا اللہ! ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے رحم اور محبت پیدا فرما، اور ہمارے وطن کو ہمیشہ امن و سکون کا گہوارہ بنا دے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤍