کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
معاونت کا مرکز
اکثر پوچھے گئے سوالات
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
ڈپازٹ/رقم نکلوانے کی رہنمائی

Binance پر کرپٹو رقم نکلوانے کی فیس

Binance
2021-06-21 04:42

کرپٹو رقم نکلوانے کی فیس کیا ہیں؟

Binance سے باہر کرپٹو ایڈریسز پر رقم نکلوانے کی ٹرانزیکشنز عموماً ایک "ٹرانزیکشن فیس" یا "نیٹ ورک فیس" کے لاگو ہونے کا سبب بنتی ہیں۔ اس فیس کی ادائیگی Binance کو نہیں ہوتی بلکہمائنرزیا توثیق کاروں کو ہوتی ہے،جو کہ ٹرانزیکشنز کی عمل کاریوں اور متعلقہ بلاک چین نیٹ ورک کو محفوظ کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ٹرانزیکشنز پر عمل کاری ہو رہی ہے Binance کا مائنرز کو یہ فیس ادا کرنا لازمی ہے۔ چونکہ ٹرانزیکشن فیس متحرک ہے، آپ کو موجودہ نیٹ ورک کی حالات کے مطابق چارج کیا جائے گا۔ فیس کی رقم نیٹ ورک ٹرانزیکشن فیس کے تخمینہ کی بنیاد پر ہوتی ہے اورعوامل جیسے کہ نیٹ ورک پر رش کی وجہ سے اس میں بغیر اطلاع کے اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ براہ کرم رقم نکلوانے کے ہر صفحے پر فہرست کردہ سب سے تازہ ترین فیس چیک کریں۔

کیا رقم نکلوانے کی کوئی کم سے کم مقدار ہے؟

ہر رقم نکلوانے کی درخواست کی ایک کم سے کم مقدار ہوتی ہے۔ اگر مقدار بہت کم ہو، تو آپ رقم نکلوانے کی درخواست دینے کے قابل نہیں ہوں گے۔آپڈپازٹ اور رقم نکلوانے کی فیس کے صفحے کی طرف رجوع کر کےہر کرپٹو کرنسی کے لیے کم از کم نکلوائی جانے والی رقم اور ٹرانزیکشن فیس چیک کر سکتے ہیں۔ تا ہم، براہ کرم نوٹ کریں کہ فیس ناقابل پیشگوئی عوامل، جیسے کہ نیٹ ورک پر رش ہونا، کی وجہ سے بغیر اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہے۔
آپ موجودہ چارج کی جانے والی ٹرانزیکشن فیس اور کم از کم نکلوائی جانے والی رقم کی مقداررقم نکلوانے کے صفحے پر معلوم کر سکتے ہیں۔۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ کم از کم نکلوائی جانے والی رقم کی مقدار اور ٹرانزیکشن فیس آپ کے زیر استعمال نیٹ ورک کے مطابق تبدیل ہوں گی۔
براہ کرم درست نیٹ ورک کے انتخاب کو یقینی بنائیں۔ جس ایڈریس پر آپ رقم نکلوا رہے ہیں اگر وہ ERC20 (Ethereum بلاک چین) ایڈریس ہے، تو رقم نکلوانے سے پہلے آپ کا ERC20 آپشن منتخب کرنا لازمی ہے۔کم ترین فیس کا آپشن منتخب نہ کریں۔ آپ کا وہ نیٹ ورک منتخب کرنا لازمی ہے جو کہ رقم نکلوانے کے ایڈریس کے ساتھ مطابقت پذیر ہو۔اگر آپ غلط نیٹ ورک منتخب کریں، تو آپ اپنے فنڈز کھو دیں گے۔
Binance سے اپنی کرپٹو نکلوانے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں:
متعلقہ آرٹیکلز
میں Binance پر کرپٹو کرنسی کیسے ڈپازٹ کروں/نکلواؤں