کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
لیکویڈیٹی فارمنگ

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
Binance کمائی
Launchpad اور Launchpool
Binance پول
لچک پذیر سیونگز
لاک شدہ سیونگز
خود کار سرمایہ کاری
لاک شدہ اسٹیکنگ
DeFi اسٹیکنگ
لیکویڈیٹی فارمنگ
دوہری سرمایہ کاری
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
استعمال کی شرائط
NFT

Binance سواپ فارمنگ کا استعمال کیسے کریں

2021-11-25 06:34
Binance سواپ فارمنگ Binance کمائی پر ایک نیا پراڈکٹ ہے۔ جب آپ سواپ فارمنگ پر مخصوص ٹوکن کے جوڑوں کو سواپ کریں تو آپ اضافی BNB بطور انعامات وصول کر سکتے ہیں۔ 

Binance سواپ فارمنگ میں کیسے شرکت کی جائے؟

1. اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور [Trade] - [Swap Farming] پر کلک کریں۔
آپ Binance ایپ میں [More] - [Trade] - [Swap Farming] پر کلک کر کے بھی Binance  سواپ میں داخل ہو سکتے ہیں۔
2.  جو ٹوکن آپ سواپ کرنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں اور رقم درج کریں۔ ٹوکن اور رقم کی تصدیق کریں۔ سسٹم مارکیٹ کی قیمت ڈسپلے کرے گا اور خودکار طور پر سلِپیج اور فیس کا حساب لگائے گا۔ آگے بڑھنے کے لیے [Swap] پر کلک کریں۔

سواپ انعامات کو کیسے حاصل کریں؟

فی الوقت، صرف مخصوص ٹوکن کے جوڑے Binance سواپ فارمنگ پر سواپ انعامات کے لیے اہل ہیں۔ سواپ انعامات BNB میں ٹرانزیکشن فیس کی ریبیٹ ہیں۔ 
1. ان تمام لیکویڈ سواپ کے جوڑوں کو دیکھنے کے لیے جو کہ BNB میں 50% فیس ریبیٹ کے لیے اہل ہیں، [View All] پر کلک کریں۔ 
براہ کرم نوٹ کریں:
  • سواپ انعامات جو آپ وصول کریں ان کا حساب آپ کے آرڈر کے سواپ ریٹ کی بنیاد پر لگایا جائے گا۔ ٹرانزیکشن کی فیس کی ریبیٹ BNB پر سواپ کر دی جائے گی اور اسے آپ کے اسپاٹ والیٹ پر کریڈٹ کر دیا جائے گا؛
  • سواپ کی تصدیق کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ نے ان ٹوکنز کو منتخب کیا ہے جو سواپ انعامات کے اہل ہیں، یا آپ BNB ریبیٹس وصول نہیں کر سکتے۔
2. [Filter all tokens with rewards] سے اگلا باکس چیک کریں اور سسٹم صرف ان ٹوکنز کو ڈسپلے کرے گا جو کہ سواپ انعامات کے لیے اہل ہوں۔ جو ٹوکن آپ سواپ کرنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں اور رقم درج کریں۔
3. ٹوکن اور رقم کی تصدیق کریں۔ 
4. سسٹم سواپ کی قیمت ڈسپلے کرے گا اور خودکار طور پر سلِپیج، فیس اور تخمینہ شدہ سواپ انعامات کا حساب BNB میں لگائے گا۔ آگے بڑھنے کے لیے [Swap] پر کلک کریں۔
  • قیمت: سواپ کی تخمینہ شدہ قیمت۔ براہِ کرم نوٹ کریں کہ یہ سواپ کی حتمی قیمت نہیں ہے۔ آپ آرڈر کی تصدیق کے بعد حتمی قیمت دیکھیں گے۔
  • فیس: لیکویڈیٹی فراہم کنندگان کی جانب سے جمع شدہ ٹرانزیکشن کی فیس۔
  • سلِپیج: وہ تخمینہ شدہ فیصد جس سے ٹریڈنگ کی رقم کے باعث سواپ عمل میں آنے کی حتمی قیمت موجودہ قیمت سے انحراف کرے۔
  • تخمینہ شدہ فیس کی واپسی: سواپ انعامات کی وہ تخمینہ شدہ رقم جو آپ BNB میں وصول کریں گے۔
آپ سواپ مکمل ہونے کے بعد تصدیق دیکھیں گے۔ آپ آرڈر کا جائزہ لینے کے لیے [View Swap History] پر کلک کر سکتے ہیں، یا دوسرا آرڈر دینے کے لیے [Back to Swap] پر کلک کر سکتے ہیں۔