کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
Binance Fan Token

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
سکیورٹی
استعمال کی شرائط
NFT
VIP

Binance اسپاٹ مارکیٹ پر Binance فین ٹوکنز کیسے ایکسچینج کریں

2021-10-28 09:32
صارفین Binance فین ٹوکنز کو متعدد طریقوں سے خرید اور بیچ سکتے ہیں، اپنے موجود کوائنز کو Binance فین ٹوکن کے ساتھ ایکسچینج کرنے کے لیے آسان ترین آپشنز میں سے ایک اسپاٹ مارکیٹ ہے۔ 

اسپاٹ مارکیٹ پر Binance فین ٹوکنز کو کیسے ایکسچینج کریں

1. Binance فین ٹوکن پلیٹ فارم ملاحظہ کریں اور اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوں۔
2. 'فیچر شدہ ٹیمز' کے سیکشن سے ان کے کارڈ پر نظر دوڑاتے ہوئے ایک ٹیم منتخب کریں اور ٹیم کا پروفائل صفحہ ملاحظہ کرنے کے لیے [View Details] پر کلک کریں۔ 

 3. ٹیم صفحے پر [Marketplace] بٹن پر کلک کریں، جو آپ کو اسپاٹ مارکیٹ صفحے کے انٹرفیس پر لے جائے گا۔ ڈیفالٹ ٹریڈنگ کا جوڑا Binance فین ٹوکن/USDT ہو گا۔
4. متبادل طور پر، آپ Binance فین ٹوکن پلیٹ فارم کے مرکزی صفحے پر اسکرول کر سکتے ہیں اور اسپاٹ مارکیٹ بٹن پر - [Marketplace] تلاش کر سکتے ہیں۔ اس پر کلک کرنے کے بعد، آپ ترجیحی ٹریڈنگ کا جوڑا منتخب کر سکتے ہیں، جو آپ کو اسپاٹ مارکیٹ انٹرفیس پر لے جائے گا۔ 

 6. آپ Binance ہوم صفحے کے بالائی حصے میں نیویگیٹ کرنے، اور [Trade] ٹیب پر کلک کرنے اور اپنے ترجیحی منظر اور تجربے کی بنیاد پر [Classic] یا [Advanced] کا انتخاب کرنے کے ذریعے ہمیشہ اسپاٹ مارکیٹ تک رسائی کر سکتے ہیں۔ 
7. اسپاٹ مارکیٹ انٹرفیس میں داخل ہونے کے بعد، ڈیفالٹ ٹریڈنگ کا جوڑا Binance فین ٹوکن/USDT ہو گا۔ اگر آپ ایک مختلف کرپٹو اثاثے یا فیاٹ کے عوض Binance فین ٹوکنز خریدنا چاہتے ہیں، تو آپ [Classic] کا استعمال کر کے دائیں ہاتھ والے بالائی کونے میں، اور [Advanced] منظر کا استعمال کر کے بالائی بائیں کونے میں ایک مختلف ٹریڈنگ کا جوڑا منتخب کر سکتے ہیں۔
کلاسک
جدید
8. قیمت اور اپنے آرڈر کے لیے رقم کو پُر کرنے کے ذریعے بیچنے اور خریدنے کے سیکشنز کے تحت Binance فین ٹوکنز کو ایکسچینج کریں۔ متبادل طور پر، اپنے ترجیحی Binance فین ٹوکن سے ایکسچینج کرنے کے لیے اپنی کرپٹو یا فیاٹ کی شرح فیصد کو سیٹ کرنے کی غرض سے نیچے موجود سلائیڈر استعمال کریں۔ 
9. ٹرانزیکشن مکمل کرنے کے لیے [Buy] یا [Sell] بٹن پر کلک کریں۔ Binance فین ٹوکنز کی آپ کی رقم خود کار طور پر آپ کے [Fiat and Spot] والیٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔
 

 یاد رکھیں:
  • آرڈر کی ڈیفالٹ قسم کو متعین آرڈر کہا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ کہ آپ کی ٹرانزیکشن ایک مخصوص قیمت کے آ پہنچنے پر ہی متحرک ہو گی۔ 
  • اگر آپ موجودہ مارکیٹ کی قیمت پر جلد از جلد ایک آرڈر کرنا چاہتے ہیں،تو آپ مارکیٹ آرڈر پر سوئچ کر سکتے ہیں
  • [Amount] فیلڈ کے نیچے ظاہر ہونے والی شرح فیصد سے مراد آپ کے ان ملکیتی اثاثوں کی شرح فیصد رقم ہوتی ہے جنہیں آپ Binance فین ٹوکنز سے ایکسچینج کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مطلوبہ رقم تبدیل کرنے کے لیے سلائیڈر کھینچیں۔
اسپاٹ مارکیٹ پر اپنے ٹوکنز کیسے ایکسچینج کریں اس بارے میں مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم ہمارے ٹیوٹوریل اور ہمارے اکثر پوچھے گئے سوالات کے صفحات سے رجوع کریں۔