کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
Binance Fan Token

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
استعمال کی شرائط
NFT

Binance فین ٹوکن کے ساتھ ووٹنگ پولز میں کیسے حصہ لیں

2021-10-28 09:37
Binance فین ٹوکنز صارفین کو اپنی محبوب ٹیمز کی معاونت کرنے اور ان سے وابستہ ہونے کی اجازت دیتے ہیں۔ Binance فین ٹوکنز رکھتے ہوئے، صارفین کے یہ منفرد موقع ہوتا ہے کہ وہ اپنے خصوصی ووٹنگ کے حقوق کے ذریعے ٹوکن ہولڈرز کے لیے ریزرو کردہ ٹیم کے اہم فیصلوں کے نتیجے پر اثرانداز ہو سکیں۔ 
ہر وہ صارف جس کے پاس کچھ مقدار میں ٹوکنز ہوتے ہیں وہ ووٹنگ پولز میں شرکت کرنے اور یہ فیصلہ کرنے کا اہل ہوتا ہے کہ ان کے پسندیدہ کلب کو آگے کیا کرنا چاہیئے۔

Binance فین ٹوکن ووٹنگ پولز میں شرکت کیسے کی جائے؟ 

1. Binance فین ٹوکن پلیٹ فارم ملاحظہ کریں اور 'فیچر کردہ ٹیمز' کے سیکشن میں سے اپنی پسندیدہ ٹیم منتخب کریں۔ متبادل طور پر، آپ پلیٹ فارم کے مرکزی صفحے پر ووٹنگ فیچر پر نیچے اسکرول کرنے کے ذریعے تازہ ترین ووٹنگ پولز تک رسائی کر سکتے ہیں۔
2. ٹیم صفحے پر، نیچے اسکرول کریں اور آپ وضاحت اور چارٹ سیکشنز کے نیچے 'ووٹنگ پولز' تلاش کریں گے۔ 
3. فین ووٹنگ پول میں شرکت کرنے کے لیے، آپ کو اپنی پسندیدہ ٹیم کے کچھ مقدار میں Binance فین ٹوکنز کی ملکیت رکھنے کی ضرورت ہو گی۔ اگر آپ ابھی تک کسی ٹوکنز کے مالک نہیں ہیں، تو ہمارے Binance فین ٹوکن کے اکثر پوچھے گئے سوالات کے صفحے پر وضاحت کردہ دستیاب آپشنز میں سے ایک کا استعمال کر کے خریدیں یا ایکسچینج کریں۔
4. اپنی ٹیمز کی معاونت کرنے اور فین کے اہم فیصلوں، مستقبل کے ایونٹس، اور سرگرمیوں پر اثرانداز ہونے کے لیے متعدد فین ووٹنگ پولز میں شرکت کریں۔ ووٹنگ پولز کی اقسام یہ ہیں:
  • وابستگی کی ووٹنگ: نتیجہ کسی مخصوص عمل سے جڑا ہوا نہیں ہے۔ حتمی نتیجے سے انعامات نہیں ملیں گے۔ مثال: 'آپ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے'
  • فین کے فیصلے کا ووٹنگ پول: ووٹنگ پول کے اختتام اور نتائج کا اعلان ہونے پر ٹیم یا کوچ کی جانب سے کارروائیاں کی جائیں گی۔ مثال: 'آپ کوچ کو کس رنگ کی ٹائی پہنے دیکھنا چاہتے ہیں؟'۔ پلیٹ فارم لانچ ہو جانے کے بعد یہ فیچر جلد دستیاب ہو گا۔
6. آخر میں، پاپ اپ ونڈو میں اپنے ووٹ کی تصدیق کریں۔
7. ووٹنگ پولز کے اسٹیٹس سے آگاہ رہیں اور باقاعدہ اپ ڈیٹس کی خاطر پلیٹ فارم ملاحظہ کرنے کے لیے تشریف لائیں۔ ووٹنگ کے اختتام کے بعد، حتمی نتیجہ ظاہر کیے جانے سے قبل انتظار کا ایک عرصہ ہو گا۔ حتمی نتیجہ ظاہر کیے جانے کے بعد، صارفین مزید اپ ڈیٹس دیکھنے کے قابل ہوں گے۔