کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
معاونت کا مرکز
اکثر پوچھے گئے سوالات
اکاؤنٹ کے فنکشنز
واؤچر

سیونگز ٹرائل فنڈ کو ریڈیم کیسے کریں

Binance
2021-09-15 03:49

سیونگز ٹرائل فنڈ کیا ہے؟

سیونگز ٹرائل فنڈ کو Binance لچک پذیر سیونگز کمانے کی پراڈکٹس پر سبسکرائب کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ اپنا سیونگز ٹرائل فنڈ نکلوا یا ایکسچینج نہیں کر سکتے، مگر آپ اسپانسر شدہ سرمائے کے ساتھ سبسکرائب کردہ سیونگز پراڈکٹ کے ذریعے جنریٹ کردہ سالانہ سود سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

سیونگز ٹرائل فنڈ کو ریڈیم کیسے کریں؟

1. اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور [Account] - [Reward Center] پر کلک کریں۔
متبادل طور پر، آپ اپنی Binance ایپ پر انعامات سنٹر تک [Account] یا [More] مینو سے رسائی کر سکتے ہیں۔
2. جب آپ اپنا سیونگز ٹرائل فنڈ موصول کر لیں تو پھر، آپ انعامات سنٹر میں اس کی فیس ویلیو، میعاد ختم ہونے کی تاریخ، اور فعالیتی مدت دیکنے کے قابل ہوں گے۔ 
براہ کرم نوٹ کریں کہ آپ صرف Binance ویب سائٹ پر اپنے سیونگز ٹرائل فنڈ کو ریڈیم کر سکتے ہیں، اور واؤچرز کا اطلاق صرف لچک پذیر سیونگز کی پراڈکٹس پر کر سکتے ہیں۔
3. اس واؤچر پر کلک کریں جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور آپ ہدایات دیکھیں گے۔ [Go to the Savings page] پر کلک کریں۔ 
4. آپ کو سیونگز پر لے جایا جائے گا اور آپ ایک پاپ اپ ونڈو دیکھیں گے۔ [Use Savings Trial Fund] پر کلک کریں اور وہ کوپن منتخب کریں جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ سروس کا معاہدہ پڑھیں اور متفق ہوں اور [Confirm] پر کلک کریں۔ 
براہ کرم نوٹ کریں کہ ٹرائل فنڈ رقم نکلوانے یا ایکسچینج کا اہل نہیں، اور اسے صرف آپ کی سبسکرائب کردہ سیونگز پراڈکٹ سے ملنے والے سالانہ منافع کو ریڈیم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
5. اپنی سبسکرپشن ہسٹری دیکھنے کے لیے، [Orders] - [Earn History] - [Savings] - [Savings Trial Fund] پر جائیں، یا بذریعہ [Wallet] - [Earn] - [Savings Trial Fund] دیکھیں۔