کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
NFT

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
استعمال کی شرائط
NFT
VIP

Binance پر NFT کیسے ڈپازٹ کریں

2021-10-05 02:32
اب آپ 2 آسان مراحل میں اپنے NFTs کو Binance میں ڈپازٹ کروا سکتے ہیں۔ 

مرحلہ 1: اپنے والیٹ کو مربوط کریں

1. Binance NFT پر جائیں اور اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔ [User Center] - [Import NFT] پر کلک کریں۔
2. آپ کو [Wallet Connect] پر بھیج دیا جائے گا۔ اپنے والیٹ کا نیٹ ورک منتخب کریں اور [Confirm] پر کلک کریں۔ فی الوقت، ہم Binance اسمارٹ چین اور Ethereum نیٹ ورک کی معاونت کرتے ہیں۔
3. وہ والیٹ منتخب کریں جسے آپ مربوط کرنا چاہتے ہیں۔ فی الوقت، ہم MetaMask اور WalletConnect کی معاونت کرتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے، براہِ کرم یہاں ہمارے والیٹ کی راہنمائیاں چیک کریں:
  • WalletConnect
  • MetaMask
  • Binance چین والیٹ
براہ کرم اپنے NFT کے لیے ایک مطابقت پذیر نیٹ ورک منتخب کریں، یا آپ کے اثاثہ جات ضائع ہو سکتے ہیں اور بازیاب نہیں کیے جا سکتے۔ 
آئیں MetaMask کو بطور مثال استعمال کرتے ہیں۔ آگے بڑھنے کے لیے [MetaMask] پر کلک کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہڈپازٹ کا عمل شروع کرنے سے پہلے آپ کو اپنے Chrome براؤزر میں MetaMask ایکسٹینشن انسٹال کرنے کی ضرورت ہے۔
4. آپ کو MetaMask ایکسٹینشن میں ایک پاپ اپ نظر آئے گا۔ وہ اکاؤنٹ منتخب کریں جسے آپ Binance NFT سے مربوط کرنا چاہتے ہیں اور [Sign] پر کلک کریں۔
5. جب یہ مربوط ہو جائے، تو آپ کو اس صفحے پر بھیج دیا جائے گا۔ [Deposit NFT] پر کلک کریں۔

مرحلہ 2: NFT ڈپازٹ کریں

1. اپنا NFT ڈپازٹ کرنے کے لیے، اپنے اثاثہ جات کے NFT معاہدے کا ایڈریس[Contract Address] کے تحت پیسٹ کریں اور [Confirm] پر کلک کریں۔ ایڈریس دستی طور پر درج نہ کریں۔ 
اس کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے کہ اپنا NFT ایڈریس کیسے ڈھونڈیں، براہ کرم NFT معاہدہ جاتی ایڈریس کیسے ڈھونڈیں سے رجوع کریں۔
2. معاہدہ جاتی ایڈریس کی توثیق کے بعد، آپ اپنے NFTs دیکھیں گے۔ جسے آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں اسے چنیں اور [Confirm Deposit] پر کلک کریں۔
براہِ کرم نوٹ کریں کہ آپ کا NFT معاہدہ جاتی ایڈریس کا قبل-از وقت منظور ہونا ضروری ہے اس سے قبل کہ آپ اسے Binance NFT مارکیٹ پلیس پر در آمد کر سکیں۔
3. آپ کو MetaMask میں ایک پاپ اپ نظر آئے گا۔ اپنے ڈپازٹ کے لیے گیس کی فیس سیٹ کریں اور [تصدیق کریں] پر کلک کریں۔ 
ایک بار جب عمل مکمل ہوجائے، تو آپ اپنے ڈپازٹ کردہ NFTs [User Center] - [NFT Asset] میں تلاش کر سکتے ہیں اور فروخت کرنے کے لیے انہیں فہرست کر سکتے ہیں۔