کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
معاونت کا مرکز
اکثر پوچھے گئے سوالات
اکاؤنٹ کے فنکشنز
2 عوامل پر مبنی منظوری

Binance منظور کار کو فعال کیسے کریں

Binance
2021-09-14 07:40
اپنے اکاؤنٹ کی سکیورٹی کو مزید بڑھانے کے لیے، Binance 2 مرحلوں پر مشتمل توثیقی کوڈ جنریٹ کرنے کے لیے Binance منظور کار کو متعارف کرواتا ہے جب آپ کو اپنی درخواستوں یا ٹرانزیکشنز کی ضرورت ہوتی ہے۔ 
Binance منظور کار یہاں ڈاؤن لوڈ کریں۔

Binance منظور کار کو فعال کیسے کریں؟

اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور [Profile] - [Security] پر کلک کریں۔ اپنے فون پر ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے [Download Binance Authenticator] پر کلک کریں۔

اگر آپ نے ابھی تک منظور کاران فعال نہیں کیے تو:

1. [Enable] پر کلک کریں۔ 
2. آپ کو [Enable Binance/Google Authenticator] صفحے پر لے جایا جائے گا۔ [Binance Authenticator] پر کلک کریں اور اگر آپ نے ابھی تک نہیں کیا تو ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
3. پھر آپ اسکرین پر ایک QR کوڈ اور ایک 16 ہندسوں پر مشتمل کیی دیکھیں گے۔ 
اپنے فون پر Binance منظور کار کھولیں اور QR کوڈ اسکین کریں، یا دستی طور پر 16 ہندسوں پر مشتمل کیی درج کریں۔ 
4. آپ ایک 6 ہندسوں پر مشتمل کوڈ دیکھیں گے۔ [Next] پر کلک کریں۔ 
5. محفوظ لوکیشنز پر اپنی کیی کا بیک اپ بنائیں اور [Next] پر کلک کریں۔
6. اپنے اکاؤنٹ کے لیے Binance منظور کار کو فعال کرنے کی خاطر، اپنی 2FA ڈیوائسز کے ساتھ توثیق کریں۔
7. آپ Binance منظور کار کامیابی کے ساتھ فعال کر چکے ہیں۔


اگر آپ نے پہلے Google منظور کار فعال کیا ہے تو:

1. آپ کو سب سے پہلے موجودہ Google منظور کار ہٹانے کی ضرورت ہو گی، کیونکہ آپ اپنے اکاؤنٹ کے لیے صرف یا تو Binance منظور کار یا Google منظور کار فعال کر سکتے ہیں۔ آگے بڑھنے کے لیے [Change] - [Confirm] پر کلک کریں۔ 
براہ کرم نوٹ کریں کہ آپ کے اکاؤنٹ کی حفاظت کے لیے، رقم نکلوانے کی سرگرمیاں اور P2P فروخت کو آپ کی جانب سے اپنا منظور کار تبدیل کرنے کے بعد 24 گھنٹوں کے لیے غیر فعال کر دیا جائے گا۔ 
2. آپ کو [Change Binance/Google Authenticator] صفحے پر لے جایا جائے گا۔ اپنی 2FA ڈیوائسز، بشمول اپنے موجودہ Google منظور کار کے ساتھ 2FA توثیق مکمل کریں۔
3. آپ اسکرین پر ایک QR کوڈ اور ایک 16 ہندسوں پر مشتمل کیی دیکھیں گے۔ 

Binance منظور کار کھولیں اور QR کوڈ اسکین کریں، یا دستی طور پر 16 ہندسوں پر مشتمل کیی درج کریں۔ 
4. آپ ایک 6 ہندسوں پر مشتمل کوڈ دیکھیں گے۔ [Next] پر کلک کریں۔ 
5. محفوظ لوکیشنز پر اپنی کیی کا بیک اپ بنائیں اور [Next] پر کلک کریں۔
6. اپنے اکاؤںٹ کے لیے Binance منظور کار فعال کرنے کی خاطر، اپنی 2FA ڈیوائسز، بشمول اپنے نئے فعال کردہ Binance منظور کار کے کوڈ کے ساتھ توثیق کریں۔
7. اب آپ Binance منظورکار فعال کر چکے ہیں۔
متعلقہ آرٹیکلز
Google منظوری (2FA) اور اکثر پوچھے جانے والے سوالات کو کیسے فعال کریں