Binance اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹس کیسے تخلیق کی جائیں
2021-07-09 10:07
اگر آپ کو اپنی کرپٹوکرنسی سرمایہ کاریوں کے لیے ٹیکسز فائل کرنے کی ضرورت پڑے، تو آپ ٹیکس کا حساب کتاب کرنے کے لیے اپنے Binance اکاؤنٹ کا اسٹیٹمنٹ تخلیق کر سکتے ہیں۔
1. اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور [Wallet] - [Transaction History] پر کلک کریں۔

2. [Generate all statements] پر کلک کریں۔

3. وہ حد، اکاؤںٹ، اور کوائن کو منتخب کریں جو آپ اسٹیٹمنٹ پر ڈسپلے کرنا چاہیں گے، پھر [Generate] پر کلک کریں۔
براہِ کرم نوٹ کریں کہ چوںکہ ریکارڈز کو تخلیق کرنے کا عمل سرور کے وسائل کو استعمال کرتا ہے، ہر صارف فی مہینہ صرف 6 مرتبہ تخلیق کر سکتا ہے۔

4. اسٹیٹمنٹ تخلیق ہو جانے کے بعد، آپ بذریعہ SMS یا ای میل ایک یاددہانی کو موصول کریں گے۔


6. اب [Transaction History] - [Generate all statements] پر جائیں۔تخلیق ہونے والی اسٹیٹمنٹ کے آگے [Download] پر کلک کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ اسٹیٹمنٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک صرف 7 دنوں کے لیے اسٹور کیا جائے گا۔ براہ کرم اسے جس قدر جلد ممکن ہو ڈاؤن لوڈ کریں۔
