کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
NFT

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
سکیورٹی
استعمال کی شرائط
NFT
VIP

Binance NFT کا سبسکرپشن میکانزم جیتنے والے فرد کے انتخاب کا الگورتھم

2022-01-10 04:12
جب NFT سبسکرپشن کی مدت ختم ہوتی ہے، تو آپ کا سبسکرائب شدہ شراکت کا ٹکٹ پول میں داخل ہو جائے گا۔ یہ سسٹم ایک منصفانہ اور بے ترتیب انداز سے جیتنے والے افراد کو منتخب کرے گا۔
جیتنے والے فرد کے انتخاب کا الگورتھم یوں ہے:
1۔ بطور "S" نشاندہی کردہ، بے ترتیب سیڈ کے طور پر مقررہ وقت (حساب کی شروعات کا وقت) + تمام شرکتی ٹکٹس منتخب کریں۔
2۔ بطور "H" نشاندہی کردہ، "S" کی ہیش ویلیو تخلیق کرنے کے لیے SHA-256 ہیش الگورتھم کا استعمال کریں۔ اس کے بعد بطور ہیکساڈیسیمل نمبر "H" کا استعمال کریں اور اسے ایک لمبے عدد صحیح "L" میں تبدیل کریں۔
3۔ جیتنے والے شرکتی ٹکٹ کا نمبر “W = L% N” ہو گا، جہاں "N" سے مراد ٹکٹس کی کل تعداد اور "%" سے مراد بقایا جات ہیں۔
4۔ اگر جیتنے والے افراد کی ایک مخصوص تعداد ("X") منتخب کرنی ہو، تو نئے بے ترتیب سیڈ کو “S = H” پر سیٹ کر دیا جائے گا۔ مراحل 2 اور 3 اس وقت تک دہرائے جائیں گے جب تک کہ "X" منفرد جیتنے والے افراد کا انتخاب نہ کر لیا جائے۔
انتخاب کا الگورتھم ہر فروخت کے لیے ایک یا اس سے زائد بے ترتیب نمبرز تخلیق کر سکتا ہے۔ 
انتخابی عمل مکمل طور پر سرعام اور قابل توثیق ہوتا ہے۔ Binance کی جانب سے انتخاب کے مخصوص وقت اور سبسکرائب شدہ شراکتی ٹکٹس کی کل تعداد کے اعلان پر، کوئی بھی فرد سبسکرپشن کی مدت ختم ہونے کے بعد یکساں سوڈو رینڈم نمبرز تخلیق کر سکتا ہے۔