کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
معاونت کا مرکز
اکثر پوچھے گئے سوالات
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
P2P ٹریڈنگ
P2P Merchant اور صارف کی نظم کاری

Binance مرچنٹس P2Pro

Binance
2021-09-22 02:59

Binance مرچنٹ P2Pro کیا ہے؟

Binance P2Pro پروگرام کرپٹو پر یقین رکھنے والوں کو آزادانہ اور بروقت ٹرانزیکشنز مکمل کرنے کے لیے زیادہ محفوظ اور تیز ماحول فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ 
PRO کی حیثیت صرف ان P2P مرچنٹس کو تفویض کی گئی ہے جن کے پاس مقامی کرپٹو ایکسچینجز کے لائسنسز ہوں، ان کی اپنی ادائیگی کے گیٹ ویز ہوں یا پیشہ ورانہ ایکسچینج سروس فراہم کرنے کے لیے ان کے پاس مساوی جدید اہلیتیں ہوں۔ 
ہر P2PRO مرچنٹ کو Binance P2P ٹیم کڑے جانچ کے بعد منظور کرتی ہے۔ 

پروگرام میں شامل ہونے کے تقاضے کیا ہیں؟

P2Pro پروگرام کے تقاضے علاقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ہم سے p2p@binance.com پر رابطہ کریں

درخواست کیسے دیں؟

P2Pro پروگرام کے لیے درخواست دینے کے لیے، براہ کرم ہم سےp2p@binance.com کےذریعے رابطہ کریں۔ ہم ہر درخواست کا بغور اور مستعدی سے جائزہ لیتے ہیں۔ آپ سے صرف اس صورت میں رابطہ کیا جائے گا جب آپ کو انٹرویو کے لیے منتخب کیا جائے۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • ہمارے جائزے کے عمل کی فہرست بہت وسیع ہے اور فارم پُر کرنا اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ آپ کو P2Pro مرچنٹ کے طور پر قبولیت مل جائے گی۔ ہماری ٹیم آپ کی درخواست کا جائزہ لے گی اور مزید سوالات ہونے کی صورت میں چند دنوں میں آپ سے رابطہ کر لے گی۔
  • Binance، اپنی صوابدید پر، P2Pro کے لیے مرچنٹس کا جائزہ لیتی ہے، اور انہیں اہل قرار دیتی ہے۔
  • Binance اپنی صوابدید کے مطابق یہ حق محفوظ رکھتی ہے کہ وہ تقاضوں میں ترمیم یا تبدیلی کرے یا کسی بھی وقت اور کسی بھی وجوہات کی بناء پر بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروگرام کو منسوخ کرے۔
متعلقہ آرٹیکلز
Binance P2P مرچنٹ کی گائیڈ لائنز