کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
معاونت کا مرکز
اکثر پوچھے گئے سوالات
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
P2P ٹریڈنگ
P2P کے ساتھ شروع کریں

Binance Lite پر P2P ٹریڈنگ کے ذریعے کرپٹو کرنسی کیسے خریدیں؟

Binance
2021-06-03 08:35
Binance Lite صارفین کو P2P ٹریڈنگ کے ذریعے ادائیگی کے 150 سے زائد طریقوں کی مدد سے کرپٹو کرنسی خریدنے کی اجازت دیتا ہے۔ P2P ٹریڈنگ کے استعمال سے، آپ دیگر Binance صارفین یا مرچنٹس سے آسانی سے کرپٹو خرید سکتے ہیں۔
شروع کرنے کے لیے، اپنی Binance موبائل ایپ کھولیں اور لاگ ان کریں۔
اس گائیڈ کے لیے، ہم Binance Lite موڈ استعمال کریں گے۔ آپ بالائی بائیں کونے میں اکاؤنٹ آئیکن پر کلک کرنے اور پھر Binance Lite ٹوگل بٹن استعمال کرنے کے ذریعے Binance Lite یا Pro ورژن پر سوئچ کر سکتے ہیں۔
کوئی بھی کرپٹو خریدنے سے پہلے، یقینی بنائیں کہ آپ نے ہماری SMS منظوری اورشناختی توثیق کے مرحلوں کو مکمل کر لیا ہے۔ ہوم صفحے پر، اسکرین کے آخر میں [Trade] ٹیب پر کلک کریں۔
[Buy] کو منتخب کریں۔
اس کرپٹو کو منتخب کریں جسے آپ خریدنا چاہتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ BTC خریدنا چاہتے ہیں، تو بس [BTC] کو [Choose Crypto] صفحے پر منتخب کریں۔
آپ جو رقم خریدنا چاہتے ہیں اسے درج کریں۔
وہ فیاٹ کرنسی منتخب کریں جس میں آپ ادائیگی کرنا چاہتے ہیں۔ اس مثال میں، ہم [VND] استعمال کریں گے۔
آپ جو رقم خرچ کرنا چاہتے ہیں وہ درج کریں، جو کہ اس کیس میں، 500,000 VND ہے۔ اگلے اسٹیج پر جانے کے لیے [Buy BTC] بٹن پر ٹیپ کریں۔
اپنے ادائیگی کے منتخب شدہ طریقے کا آیا P2P ٹریڈنگ - بینک ٹرانسفر یا دیگر فیاٹ چینلز میں سے انتخاب کریں۔ ہماری مثال میں، ہم P2P ٹریڈنگ استعمال کریں گے اور [Confirm] پر ٹیپ کرنے سے پہلے [Bank Transfer] کو منتخب کریں گے۔
آپ نے اب ایک [Buy BTC] آرڈر جنریٹ کر لیا ہے۔ آرڈر کی تفصیلات کی تصدیق کریں اور حتمی شکل دینے کے لیے [Transfer the fund] پر ٹیپ کریں۔
اب آپ فروخت کنندہ کی ادائیگی کی معلومات دیکھیں گے۔ فراہم کردہ معلومات کو کاپی کریں اور ہدایت کے مطابق ادائیگی کریں۔ Binance فروکت کنندہ کے کرپٹو کو لاک کر دے گا تاکہ آپ پریشانی سے آزاد ہو کر فنڈز ٹرانسفر کر سکیں۔
نوٹ کریں: براہ کرم اس اکاؤنٹ سے پیسے کو ٹرانسفر کریں جو آپ کے توثیق کردہ نام سے مماثل ہو۔ پلیٹ فارم خود کار طور پر ادائیگی کو مکمل نہیں کرے گا۔
جب آپ ٹرانسفر مکمل کر چکے ہوں، تو [Transferred, next] بٹن کو ٹیپ کریں۔
Binance [Releasing] کے لیے P2P ٹرانزیکشن کو اپڈیٹ کر دے گا۔ پھر فروخت کنندہ ادائیگی کی وصول ہونے کی تصدیق کے بعد کرپٹو ریلیز کرے گا۔
ٹرانزیکشن مکمل ہو جانے پر، آپ خریدے گئے کرپٹو کو اپنے والیٹ میں تلاش کر لیں گے۔
متعلقہ آرٹیکلز
P2P کی ٹریڈنگ اصطلاحات کی گلاسری