کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
معاونت کا مرکز
اکثر پوچھے گئے سوالات
اکاؤنٹ کے فنکشنز
2 عوامل پر مبنی منظوری

Binance پر دو عوامل پر مبنی منظوری (2FA) کے لیے YubiKey کو کیسے استعمال کریں

Binance
2021-10-20 01:50

Yubikey کیا ہے؟

YubiKey ایک چھوٹی سی الیکٹرانک ڈیوائس ہے جو کہ بطور سکیورٹی کیی کام کرتی ہے اور مختلف منظوری کے طریقوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔ Binance پر، سکیورٹی کییز آپ کے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے، فنڈز نکلوانے، اور پاسورڈز ری سیٹ کرنے کے لیے دو عوامل پر مبنی منطوری (2FA) کے طریقے کا کردار ادا کر کے، اکاؤنٹ کی سکیورٹی کی ایک اضافی سطح فراہم کر سکتی ہیں۔ اگرچہ سکیورٹی کییز کی دیگر اقسام بھی موجود ہیں، لیکن یہ رہنمائی صرف YubiKey پر مرکوز ہے۔
نوٹ:
  • آپ اپنے اکاؤںٹ میں 5 تک YubiKeys منسلک کر سکتے ہیں، ہر YubiKey کے پاس آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کا یکساں حق ہے؛ 
  • کوئی بھی منسلکہ YubiKeys آپ کے اکاؤنٹ کی توثیق کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔

Binance پر آپ کا YubiKey کیسے ترتیب کیا جائے؟

1. اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوں ، [Profile] - [Security] پر جائیں۔ اگلا، عمل شروع کرنے کے لیے [Setup] پر کلک کریں۔
2. نوٹ کو غور سے پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں، تو [Continue anyway] پر کلک کریں۔
3. آپ کو اپنی YubiKey داخل کرنے اور اسے فعال کرنے کی ضرورت ہوگی۔ براہ کرم اپنے YubiKey کو دستیاب USB پورٹ میں داخل کریں اور 60 سیکنڈ کے اندر اس کے بٹن کو ٹچ کریں۔ اگر وقت گزر جائے تو آپ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو درج ذیل پیغام ملے تو [Allow] پر کلک کریں:
4. آپ کی Yubikey اب توثیق شدہ ہے۔ آپ کو اپنے YubiKey کے لیے ایک لیبل (نام) سیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ پھر [Verify your account] پر کلک کریں۔
5. آپ کو اپنے دوسرے 2FA توثیقی کوڈز کے ساتھ Yubikey کی توثیق کرنی ہوگی۔



6. مبارک ہو۔ آپ کا اکاؤنٹ اب YubiKey کے ذریعے محفوظ کردہ ہے۔
مزید معلومات کے لیے، براہِ کرم اس سے رجوع کریں کہ دو عوامل پر مبنی منظوری (2FA) کے لیے YubiKey کو کیسے حذف کریں۔
متعلقہ آرٹیکلز
Google منظوری (2FA) اور اکثر پوچھے جانے والے سوالات کو کیسے فعال کریں