کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
اکاؤنٹ فنکشنز تک رہنمائی

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
اکاؤنٹ فنکشنز تک رہنمائی
شناخت کی توثیق
2 عوامل پر مبنی منظوری
ای میل کے مسائل
ریفرلز اور وابستگان
واؤچر
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
سکیورٹی
استعمال کی شرائط
NFT
VIP

کم اکاؤنٹ بیلنس BNB پر کس طرح تبدیل کیا جائے

2021-07-08 02:31
جب بھی آپ ٹریڈ کریں، تو کچھ "ڈسٹ" - یعنی ٹرانزیکشن کے بعد اکاؤنٹ والیٹ میں باقی بچ جانے والا تھوڑا سا بیلنس رہ جائے گا۔ Binance میں، آپ ہر 6 گھنٹوں میں ان آسان مراحل کے ذریعے 0.0012 BTC سے کم مالیت کے ڈسٹ BNB میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
1. اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور [Wallet] - [Fiat and Spot] پر کلک کریں۔ 
[Convert Small Balance to BNB] پر کلک کریں تاکہ یہ چیک کیا جا سکے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں موجود کون سے اثاثہ جات BNB پر تبدیل ہو سکتے ہیں۔
3. یہاں پر آپ ان دستیاب اثاثوں کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو کہ BNB میں تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ ان اثاثوں کے سامنے والا باکس چیک کریں جنہیں آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں اور [Convert] پر کلک کریں۔ اپنی تبادلہ کی ہسٹری چیک کرنے کے لیے، [Conversion History] پر کلک کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • آپ ایک بار تبادلہ کرتے ہوئے جتنے اثاثے چاہیں تبدیل کر سکتے ہیں۔
  • غیر فہرست کردہ/فہرست سے نکالے گئے ٹوکنز کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
  • آپ ہر 6 گھنٹوں میں ایک بار کم بیلنس کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔
  • براہِ کرم نوٹ کریں کہ سسٹم کی طرف سے تجویز کردہ تبادلے کی مالیت صرف ایک تخمینہ ہے۔ جب آپ   [Confirm] پر کلک کریں تو منتخب شدہ اثاثوں کو موجودہ مارکیٹ کی قیمت کے مطابق BNB میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
  • اگر اثاثہ کی مالیت 0.00000001 BNB سے کم ہو، تو یہ BNB میں تبدیل ہونے کے قابل نہیں ہو گا۔
  • اگر تبادلے کے دوران قیمت میں 5% (یا اس سے زیادہ) اتار چڑھاؤ آئے، تو صارفین کے فائدے کے لیے، تبادلے کے عمل کو آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔
کرپٹو ڈسٹ پر مزید معلومات کے لیے، براہِ مہربانیڈسٹنگ اٹیک کیا ہوتا ہے؟سے رجوع کریں۔