کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
P2P Merchant اور صارف کی نظم کاری

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
P2P ٹریڈنگ
P2P کے ساتھ شروع کریں
P2P اکثر پوچھے گئے سوالات کا مرکز
P2P Merchant اور صارف کی نظم کاری
P2P سکیورٹی اور تعمیل
کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
استعمال کی شرائط
NFT
VIP

Binance P2P مرچنٹ VIP پروگرام کیا ہے

2021-12-01 01:47

P2P مرچنٹ VIP پروگرام کیا ہے؟

مرچنٹ VIP پروگرام کی 2 سطحیں ہیں۔ تمام موجودہ توثیق شدہ مرچنٹس کو VIP 1 (توثیق شدہ مرچنٹ) کا خطاب دیا جائے گا۔ وہ توثیق شدہ مرچنٹس جنہوں نے گزشتہ ماہ مندرجہ ذیل تقاضوں کو خوش اسلوبی سے پورا کیا ہے وہ خود کار طور پر VIP 2 (ایڈوانسڈ مرچنٹ) پر آگے بڑھ جائیں گے۔
VIP 2 کا اہل ہونے کے لیے، آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے پاس:
  • گزشتہ ماہ میں Binance P2P پر کم سے کم 6 BTC کا 30 دن کا P2P ٹریڈنگ کا حجم ہو۔
  • گزشتہ ماہ میں 30 دن کی P2P ٹریڈنگ کی تکمیل کا ریٹ کم سے کم 98% ہو۔
ہر ماہ کے پانچویں دن سے پہلے VIP لیولز کی پیمانہ بندی کی جائے گی، اور ٹریڈنگ ریکارڈز کا حساب مرچنٹ کے گزشتہ مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

مختلف VIP سطحوں کے فائدے

  • VIP 1 تمام فیاٹ مارکیٹس پر 20%بنیادی فیس کے ریٹ میں رعایت سے مستفید ہوتا ہے۔
  • VIP 2 تمام فیاٹ مارکیٹس پر 30%بنیادی فیس کے ریٹ میں رعایت سے مستفید ہوتا ہے۔
    • VIP 2 مرچنٹس P2P مارکیٹ پر نئے فیاٹ کرنسی کے جوڑوں کی درخواست بھی کر سکتے ہیں؛
    • بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مرچنٹس خاص مواقع پر جشن منانے کے لیے تحائف اور سامان کو وصول کریں گے
  • VIP 3
    • جلد آ رہا ہے
مثال کے طور پر، اگر P2P USD مارکیٹ کے لیے موجودہ میکر کا فیس ریٹ 0.1% ہو، تو VIP 2 مرچنٹس کے لیے فیس ریٹ 0.1 x (1-0.30)= 0.070% ہو گا۔

میں VIP پروگرام کے صفحے تک رسائی کیسے کروں؟

آپ مرچنٹ پورٹل پر پروفائل صفحے کے نیچے اپنا موجودہ VIP لیول اور پیش رفت کو چیک کر سکتے ہیں۔
نوٹ:
  • Binance P2P VIP پروگرام بلاک اور P2Pro مرچنٹس پر قابل اطلاق نہیں۔
  • ہم تمام مرچنٹس کی کارکردگی کی پیمائش کریں گے جس کا آغاز دسمبر 2021 سے ہو گا۔ وہ مرچنٹس جنہوں نے تقاضوں کو خوش اسلوبی سے پورا کیا ہو وہ ایڈوانسڈ مرچنٹ درجے (VIP 2) پر جنوری 2022 میں آگے بڑھ سکتے ہیں۔
  • آپ کا لیول بڑھ جانے پر، آپ نئے فیس ریٹ سے مستفید ہونے کے لیے اپنے موجودہ اشتہارات کو دوبارہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کا لیول کم ہو گیا ہو، تو آپ کے تمام موجودہ اشتہارات خود کار طور پر بند ہو جائیں گے اور آپ کو نئے اشتہارات دوبارہ پوسٹ کرنے پڑیں گے۔
اعلامیہ: اگر ہم نے آپ کے اکاؤنٹ پر جعل سازی پر مبنی ٹریڈنگ سرگرمیوں، بشمول مگر بلا تحدید اپنی ماہانہ ٹریڈنگ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے واش ٹریڈنگ کی شناخت کی تو Binance P2P ٹیم آپ کی P2P سرگرمیاں معطل یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔