کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
VIP

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
سکیورٹی
استعمال کی شرائط
NFT
VIP

Binance کی VIP گروپ چیٹ کو کس طرح سے استعمال کیا جائے

2022-06-21 05:41
Binance نے VIP صارفین کے لیے آن لائن کسٹمر سروس پورٹل میں خصوصی VIP گروپ چیٹ لانچ کی ہے۔ یہ سروس ہر VIP صارف کے لیے محفوظ گروپ چیٹس بنائے گی تاکہ وہ اپنے مختص کردہ ایسے مرکزی اکاؤنٹ مینیجرز کے ساتھ براہ راست مواصلت کر سکیں، جو پیشہ ورانہ انداز میں بروقت ان کی مدد کر سکتے ہیں۔

Binance کی VIP گروپ چیٹ کو کس طرح سے استعمال کیا جائے؟

1. اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوں اور نچلے دائیں کونے میں موجود [Support] آئیکن پر کلک کریں تاکہ آپ آن لائن کسٹمر سروس پورٹل تک رسائی حاصل کر سکیں۔
آپ Binance ایپ پر موجود [Chat] آئیکن سے بھی اس پورٹل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
2.آن لائن کسٹمر سروس پورٹل کے ہوم صفحے پر، آپ کو ایک VIP گروپ چیٹ دکھائی دے گی جو آپ کے لیے مختص کردہ ہے۔ اس چیٹ میں اپنا سوال جمع کروائیں۔
3. آپ کے سوالات کے اعتبار سے، آپ کا مرکزی اکاؤنٹ مینیجر آپ کی مدد کرنے کے لیے Binance کے دیگر عملے کے ساتھ مختلف گروپ چیٹس تخلیق کرے گا۔ 
4. اپنا سوال جمع کروانے کے بعد، آپ کسی بھی وقت چیٹ سے خارج ہو سکتے ہیں۔ ایک بار آپ کے مرکزی اکاؤنٹ مینیجرکی جانب سے جواب موصول ہونے کے بعد، آپ کو ایک ایپ پش اور بذریعہ ای میل ایک اطلاع موصول ہو گی۔ بات چیت جاری رکھنے کے لیے بس گروپ کو دوبارہ کھول لیں۔
براہ کرم اپنے سوالات کو ممکنہ حد تک تفصیل کے ساتھ بیان کریں اور متعلقہ معاونتی دستاویزات، جیسے کہ اسکرین شاٹس اور PDF فائلز فراہم کریں، تاکہ آپ کا مرکزی اکاؤنٹ مینیجربہتر طور پر آپ کی مدد کر سکے اور آپ کے سوال کا حل تلاش کر سکے۔