کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
معاونت کا مرکز
اکثر پوچھے گئے سوالات
اکاؤنٹ کے فنکشنز
2 عوامل پر مبنی منظوری

میں SMS توثیقی کوڈز وصول کیوں نہیں کر سکتا

Binance
2021-08-18 08:15
Binance صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ہماری SMS کی منظوری کی کوریج کو مسلسل بہتر بناتی ہے۔ تاہم، چند ممالک اور علاقہ جات ایسے ہیں جو معاونت یافتہ نہیں ہیں۔
اگر آپ SMS منظوری کو فعال نہیں کر سکتے تو براہِ کرم ہمارے عالمی SMS کوریج کی فہرست سے رجوع کر کے چیک کریں کہ کیا آپ کا علاقہ احاطہ کردہ ہے۔ اگر فہرست میں آپ کے علاقے کا احاطہ نہیں کیا گیا، تو براہ کرم اس کے بجائے Google منظوری کو اپنے بنیادی دو-عوامل پر مبنی منظوری کے طور پر سیٹ کریں۔ آپ درج ذیل رہنمائی سے رجوع کر سکتے ہیں: Google رہنمائی کو کیسے فعال کیا جائے (2FA) ۔
اگر آپ نے SMS منظوری فعال کی ہے یا آپ فی الوقت ایسے ملک یا علاقے میں رہ رہے ہیں جو کہ ہمارے عالمی SMS کی کوریج کی فہرست میں ہے، لیکن آپ تاحال SMS وصول نہیں کر سکتے، تو براہِ کرم درج ذیل اقدامات اٹھائیں:
  • یقینی بنائیں کہ آپ کے موبائل فون پر نیٹ ورک کے سگنل اچھی طرح موجود ہیں۔
  • اپنے موبائل فون پر اپنا اینٹی وائرس اور/یا فائروال اور/یا کال بلاک کرنے والی ایپس غیر فعال کریں جو کہ ممکنہ طور پر ہمارے SMS کوڈ کے نمبرز کو بلاک کر سکتے ہیں۔
  • اپنا موبائل فون ری اسٹارٹ کریں۔
  • اس کے بجائے صوتی توثیق آزمائیں۔
  • SMS مںظوری کو ری سیٹ کریں، براہِ کرمیہاںرجوع کریں۔
متعلقہ آرٹیکلز
Google منظوری (2FA) اور اکثر پوچھے جانے والے سوالات کو کیسے فعال کریں