کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکثر پوچھے گئے سوالات
VIP

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
اکاؤنٹ کے فنکشنز
صارفی ٹیٹوریل
Binance Fan Token
Binance کمائی
کرپٹو ڈپازٹ کرنا/نکلوانا
کرپٹو خریدیں (فیاٹ/P2P)
کرپٹو ڈیریویٹوز
مالیات
API
سکیورٹی
استعمال کی شرائط
NFT
VIP

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے فنکشنز اور اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے ساتھ کیسے شروع کریں

2021-12-29 02:19
نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے فنکشنز
مرحلہ وار رہنمائی
نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے فنکشنز

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کیا ہے؟

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ ان سرمایہ کاروں کے لیے اکاؤںٹ کی ایک قسم ہے جو ایک پیشہ ورانہ ٹریڈںگ ٹیم کو ٹریڈز کی ذمہ داری سونپنے کے دوران، اثاثوں کی تخصیص اور اکاؤنٹ کی ایپلیکیشن میں لچک پذیری کو اہمیت دیتے ہیں۔
ہم پیشہ ورانہ ٹریڈنگ فرمز کو مزید بااختیار بنانے کے لیے نظم کردہ ذیلی اکاؤںٹ کا فیچر فراہم کرتے ہیں۔ VIP فیس سے فائدہ اٹھانے کے علاوہ، ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں، آرڈر اور ٹرانزیکشن کی ہسٹری کو محفوظ بناتے ہوئے، یہ فیچر ٹریڈنگ فرمز کو فنڈ کی تنظیم کاری کی زیادہ لچک پذیری کا فائدہ اٹھانے کے لیے فعال کرتا ہے۔

نظم کردہ ذیلی اکاؤںٹ کا فنکشن کس کو استعمال کرنا چاہیئے؟

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کا لچک پذیر آپریشن نہ صرف سرمایہ کار کے اکاؤنٹ کے امتیاز کی ضروریات کو پورا کرتا ہے، بلکہ مختلف ٹریڈںگ ٹیمز کے لیے متعدد نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس تخلیق کرنے میں سرمایہ کاروں کی معاونت بھی کرتا ہے۔ نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کی حفاظت بھی کرے گا اور سرمایہ کار کے آپریٹنگ انٹر فیس میں ٹریڈنگ ٹیم کے سابقہ/کمیشن یافتہ آرڈرز ظاہر نہیں ہوں گے۔
نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ سرمایہ کاران اور پیشہ ورانہ ٹریڈںگ ٹیمز دونوں کو فائدہ دے سکتا ہے۔ 
1. سرمایہ کاران 
سرمایہ کاران اپنے اثاثوں کا نظم کرنے کے لیے متعدد ٹریڈںگ ٹیمز کو ذمہ داری سونپنے کے قابل بننا چاہتے ہیں، تاکہ وہ مختلف ٹریڈنگ ٹیمز کے ساتھ مربوط کردہ متعدد نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس کی تخلیق کر سکیں اور کسی بھی وقت رقم نکلوا سکیں یا رقم نکلوانے کے عوامل بُک کر سکیں۔
2. ٹریڈںگ ٹیم
ٹریڈنگ ٹیم سرمایہ کار کے لیے اثاثوں کی تنظیم کاری کے دوران، ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کو انکشاف سے محفوظ کرتے ہوئے، مختلف ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کو چلانے کے لیے متعدد نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس تخلیق کر سکتی ہے۔
نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کا فنکشن کارپوریٹ اکاؤنٹ کے صارفین اور VIP1 (یا اس سے اعلی درجے) کے ذاتی اکاؤنٹ کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ (صارفین کو شناخت کی توثیق کو مکمل کرنے اور 2FA ڈیوائسز کو فعال کرنے کی ضرورت ہو گی اس سے پہلے کہ وہ سروس کو استعمال کر سکیں)۔

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے فیچرز

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے فیچرز
سرمایہ کاران
ٹریڈںگ ٹیم
  • اپنی ذاتی تنظیم کاری کے تحت اثاثے کی تنظیم کاری کے لیے متعدد ٹریڈںگ ٹیمز کو فنڈز مختص کریں۔
  • اپنے ذاتی Binance اکاؤنٹ کے ساتھ آزادانہ طور پر ٹریڈ کریں۔
  • کسی بھی وقت نظم کردہ اثاثے کے بیلنسز دیکھیں، اور اپنے ذاتی فنڈز کو محفوظ بنائیں۔
  • ضرورت پڑنے پر نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے کے عوامل کو شیڈول کریں۔
  • VIP ٹیم کے ٹریڈنگ لیول کے فوائد سے مستفید ہوں۔
  • نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس میں سرمایہ کاران کے فنڈز کا نظم کریں۔
  • APIs کے ساتھ کسی اسٹینڈرڈ اکاؤنٹ پر دستیاب تمام اثاثوں کو ٹریڈ کریں۔
  • ٹریڈنگ کی حکمت عملی/ٹریڈنگ کے ریکارڈز کی حفاظت کریں۔
  • VIP فیس کے درجوں کو ٹریڈنگ ٹیم کے مرکزی اکاؤنٹ سے شیئر کریں، اور ٹریڈنگ کے حجم فیس کے درجوں میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے لیے کیسے درخواست دیں؟

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس VIP صارفین کے لیے مخصوص ہیں۔ اگر آپ نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے اثاثے کے فنکشن کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں، تو براہ کرم اپنے اکاؤنٹ کے نظم کار سے رابطہ کریں یا vip@binance.com پر ای میل کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

1۔ کیا نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس اسی ٹرانزیکشن فیس کی رعایت سے فائدہ اٹھائیں گے جو مرکزی اکاؤنٹ کے لیے ہے؟

جی ہاں، ٹریڈنگ ٹیم کو نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کی ٹریڈنگ کی فیس پر رعایت اسی طرح حاصل ہو گی اور وہ VIP ٹیم کے ٹریڈنگ لیول کے فوائد سے مستفید ہو گی، جس سے آپ کو ٹریڈ کرتے وقت نسبتاً زیادہ رعایتی فیس سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا۔
جی ہاں، سرمایہ کاران نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے تنظیم کاری فنکشن کے ذریعے نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ پر مختص کردہ فنڈز کی رقم نکلوا سکتے ہیں۔
نہیں، ٹریڈنگ ٹیم کی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کی حفاظت کے لیے، سرمایہ کار کے آپریشن کے صفحے میں ٹریڈنگ ٹیم کی ٹریڈنگ/آرڈر کی ہسٹری ظاہر نہیں ہو گی۔
نہیں، ٹریڈنگ ٹیم نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ سے فنڈز کی رقم نہیں نکلوا سکتی۔ نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کے عوامل سرمایہ کار کے ماسٹر اکاؤنٹ کے ذریعے انجام دیے جائیں گے۔
ہر سرمایہ کار 10 تک نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس تخلیق کر سکتا ہے۔
نہیں، نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ میں فنڈز کا نظم سرمایہ کار کے ماسٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کیا جاتا ہے اور فنڈز کو سرمایہ کار کے ماسٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ٹرانسفر ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔
نہیں، نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ سے ریبیٹ اصل ریفر کرنے والے کو کریڈٹ کیا جائے گا۔

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کا سرمایہ کار کیا کر سکتا ہے؟

وہ آپریشنز جو ٹریڈنگ ٹیم نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ پر انجام دے سکتی ہے 
فنکشن
وضاحت
اکاؤنٹ کی تنظیم کاری نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس بنانا اور انہیں ٹریڈنگ ٹیم کے اکاؤنٹ کی تنظیم کاری کے ساتھ بلائنڈ کرنا۔ 
ڈپازٹ کرنا اور رقم نکلوانا مرکزی اور نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس کے درمیان اثاثے ڈپازٹ کرنے اور رقم نکلوانے کا نظم کرنا۔
والیٹ اور اکاؤنٹ کا جائزہ موجودہ نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے والیٹ کا جائزہ، اثاثے کے بیلنسز، منافع اور خسارہ، اور دیگر معلومات دیکھیں۔

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کی تنظیم کاری

1. [My Account] - [Sub-Account] - [Managed Sub-Account][Create Managed Sub-Account] پر جائیں۔
2. اکاؤنٹ بناتے وقت اکاؤنٹ کا نام درج کریں اور اکاؤنٹ کے نظم کار کا ای میل ایڈریس منسلک کریں۔
3. مربوط کرنے میں ناکامی کی صورت میں، دوبارہ کوشش کرنے کے لیے نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کے ساتھ موجود [Bind Account] پر کلک کریں۔

ڈپازٹ کرنا اور رقم نکلوانا 

ڈپازٹ کریں:
1. [Managed Sub-Account] پر جائیں اور اس متعلقہ ذیلی اکاؤنٹ پر کلک کریں جس تک آپ رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ ذیلی اکاؤنٹ کے ٹرانسفر صفحے میں داخل ہو سکیں۔ آپ مرکزی اکاؤنٹ اور موجودہ ذیلی اکاؤنٹ کے درمیان اثاثے یہاں ڈپازٹ کر سکتے ہیں۔
رقم نکلوانا:
1. [Managed Sub-Account] پر جائیں اور اس متعلقہ ذیلی اکاؤنٹ پر کلک کریں جس تک آپ رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ ذیلی اکاؤنٹ کے ٹرانسفر صفحے میں داخل ہو سکیں۔ آپ مرکزی اکاؤنٹ اور موجودہ ذیلی اکاؤنٹ کے درمیان اثاثوں کی رقم نکلوا سکتے ہیں۔
  • سرمایہ کاران ٹرانسفر کرنے کی تاریخ (انتخاب کے دن سے 30 دنوں کے اندر) منتخب کر سکتے ہیں، رقم نکلوانے کی اطلاع ٹریڈنگ ٹیم کے ای میل ایڈریس پر بھیجی جائے گی۔
  • سرمایہ کاران فوری طور پر اثاثوں کی رقم نکلوانے کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں

اثاثوں کی تنظیم کاری

1. [Managed Sub-Account] پر جائیں اور اس متعلقہ ذیلی اکاؤنٹ پر کلک کریں جس تک آپ رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آپ اکاؤنٹ کے اثاثے اور غیر حقیقی منافع اور خسارہ دیکھ سکتے ہیں۔

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کی ٹریڈنگ ٹیم کیا کر سکتی ہے؟

ذیلی اکاؤنٹ کی نظم کاری کی خصوصیات کا جائزہ
پراجیکٹ
وضاحت
نوٹ کریں
اکاؤنٹ کی تنظیم کاریمارجن اکاؤنٹ، Futures اکاؤنٹ کا نظم کریں اور نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس کے لیے BLVT کو فعال کریں۔
API نظم کارینظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کی API کییز اور API تک رسائی تخلیق کریں اور انہیں ایڈٹ کریں۔ہر نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ 30 تک API کییز بنا سکتا ہے، جنہیں عوامی API انٹرفیس میں ذیلی اکاؤنٹ کے ذریعے آرڈرز/انکوائریز/پوزیشنز/آرڈرز وغیرہ دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
اثاثہ کی تنظیم کاریفوری طور پر اثاثے ٹرانسفر کرنے کے لیے [Transfer] پر کلک کر کے نظم کردہ ذیلی اکاؤںٹ کا بیلنس چیک کریں۔ اسپاٹ اور Futures یا مارجن والیٹس کے درمیان۔

نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کی تنظیم کاری

آپ اکاؤنٹ کی تنظیم کاری کی فہرست میں اکاؤنٹ کو دیکھ سکتے ہیں اور یہاں اکاؤنٹ کی اجازتوں کا نظم کر سکتے ہیں۔

API تنظیم کاری

آپ نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹ کی API کییز اور API اجازت کو تخلیق اور ایڈٹ کر سکتے ہیں۔

اثاثے کی تنظیم کاری

آپ اپنے نظم کردہ ذیلی اکاؤنٹس کا بیلنس دیکھ سکتے ہیں۔ اسپاٹ اور Futures یا مارجن والیٹس کے درمیان فوری طور پر ذیلی اکاؤنٹ کے اثاثے ٹرانسفر کرنے کے لیے [Transfer] پر کلک کریں۔