کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

USDⓈ-M RSR کے دائمی معاہدہ جات کے برقرار مارجن کے درجات میں اپڈیٹس (03-10-2022)

2022-10-03 19:48
ساتھی Binancians،
Binance Futures، مندرجہ ذیل جدول کے مطابق 03-10-2022 کو 13:00 (UTC) بجے، USDⓈ-M RSR کے دائمی معاہدہ جات کے برقرار مارجن کے درجات کو ایڈجسٹ کرے گا۔
برقرار مارجن کا ریٹ، پہلے درجے کے لیے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ ایسی موجودہ پوزیشنز اثرانداز ہوں گی جو اپڈیٹس سے قبل کھولی گئی تھیں۔ کسی بھی قسم کے ممکنہ تصفیے سے بچنے کے لیے یہ تجویز دی جاتی ہے کہ پوزیشن اور لیوریج کو ایڈجسٹمنٹ سے قبل ہی ایڈجسٹ کر لیا جائے۔
مارجن کے درجات میں اپڈیٹس:
  • RSRUSDT (USDⓈ-M دائمی معاہدہ)
لیوریج اور مارجن کے سابقہ درجات
لیوریج اور مارجن کے نئے درجات
لیوریج
پوزیشن
تبدیلی سے قبل
(فرضی مالیت USDT کی صورت میں)
بحالی کے مارجن کی شرح (تبدیلی سے قبل)
تبدیلی کے بعد لیوریج
پوزیشن
تبدیلی کے بعد
(فرضی مالیت USDT کی صورت میں)
بحالی کے مارجن کی شرح (تبدیلی کے بعد)
21 - 25x
0 < پوزیشن ≤ 5,000
1.00%
21 - 25x
0 < پوزیشن ≤ 5,000
2.00%
11 - 20x
5,000 < پوزیشن ≤ 25,000
2.50%
11 - 20x
5,000 < پوزیشن ≤ 25,000
2.50%
6 - 10x
25,000 < پوزیشن ≤ 100,000
5.00%
6 - 10x
25,000 < پوزیشن ≤ 100,000
5.00%
3 - 5x
100,000 < پوزیشن ≤ 250,000
10.00%
3 - 5x
100,000 < پوزیشن ≤ 250,000
10.00%
2x
250,000 < پوزیشن ≤ 1,000,000
12.50%
2x
250,000 < پوزیشن ≤ 1,000,000
12.50%
1x
1,000,000 < پوزیشن ≤ 5,000,000
50.00%
1x
1,000,000 < پوزیشن ≤ 5,000,000
50.00%
نوٹس:
  • یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ بحالی کے مارجن میں ہونے والی تبدیلی براہ راست تصفیہ جاتی قیمت پر اثرانداز ہو گی۔ ایسے صارفین متاثر ہوں گے جن کے ہولڈ میں USDⓈ-M کے ان دائمی معاہدہ جات کی موجودہ پوزیشنز موجود ہوں گی۔ تصفیہ سے بچنے کے لیے (جیسے کہ۔ مارجن کا تناسب 100% پر چلا جائے)، براہ کرم اپنے USDⓈ-M Futures اکاؤنٹ پر مزید مارجن شامل کریں یا پھر اپنی پوزیشنز کم کریں۔ یہ تجویز دی جاتی ہے کہ مارجن کے تناسب کو 80% سے کم رکھا جائے۔
  • برقرار مارجن کی شرح میں تبدیلی فنڈنگ کی شرح پر اثرانداز ہو گی۔ حد بند فنڈنگ کی شرح = clamp (فنڈنگ کی شرح، -0.75 * برقرار مارجن کا تناسب, 0.75 * برقرار مارجن کا تناسب)۔ فنڈنگ کی شرح کے حوالے سے مزید جاننے کے لیے، براہ کرم Binance Futures کی فنڈنگ کی شرح کا تعارفملاحظہ کریں۔
مزید معلومات:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-10-04
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں بیان کردہ پراڈکٹس میں ترمیم یا تبدیلی یا انہیں منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔