کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Terra Classic (LUNC) نیٹ ورک پر LUNC اور USTC ڈپازٹ کروانے اور نکلوانے کی فیس سے متعلقہ اپڈیٹ (27-09-2022)

2022-09-28 07:52
ساتھی Binancians،
اپنی کمیونٹی کے ردعمل کے بعد، Binance اس طریقے کو تبدیل کرے گا، جس کے ذریعے ہم LUNC اور USTC کے ڈپازٹس جمع کرواتے ہیں اور Terra Classic نیٹ ورک سے رقم نکلوانے کی فیس عائد کرتے ہیں۔
ڈپازٹس:
  • Binance پر LUNC اور USTC کو ڈپازٹ کروانے کی سرگرمیاں، قابل اطلاق ہونے کی صورت میں دیگر ایکسچینجز یا پلیٹ فارمز کی جانب سے عائد کردہ رقم نکلوانے کی فیس کی پابند ہوں گی۔
  • Terra Classic نیٹ ورک پر LUNC اور USTC کے لیے عائد کردہ 1.2% ٹیکس کے ضیاع کے سبب، صارفین کے اکاؤنٹس پر کریڈٹ کرنے سے پہلے Binance، موصول ہونے والے تمام ڈپازٹس پر 1.2% انضمام کی فیس عائد کرے گا۔
رقم نکلوانا:
  • صارفین کو Binance کی جانب سے رقم نکلوانے پر عائد کردہ فیس، اور 1.2% ٹیکس کے ضیاع کو نکال کر نکلوائی جانے والی رقم موصول ہو گی۔
مزید معلومات کے لیے:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-09-28
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔