کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Futures 20X تک کی لیوریج والے BUSD سے مارجن یافتہ WAVES اور LINK کے دائمی معاہدہ جات کو شروع کرے گا

2022-06-28 22:53
ساتھی Binancians،
Binance Futures 20X تک کی لیوریج والے BUSD سے مارجن یافتہ WAVES اور LINK کے دائمی معاہدہ جات کو 29-06-2022 کو صبح 02:45 (UTC) بجے اور 30-06-2022 کو صبح 02:45 (UTC) بجے بالترتیب شروع کرے گا۔ مزید تفصیلات نیچے دیے گئے ٹیبل میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں:
BUSD-سے مارجن یافتہ دائمی معاہدہ جاتWAVESBUSDLINKBUSD
لانچ کا وقت2022-06-29 کو صبح 02:45 (UTC) بجے2022-06-30 کو صبح 02:45 (UTC) بجے
تصفیہ جاتی اثاثہBUSDBUSD
ظاہری قدر1 WAVES1 LINK
ٹِک کا سائز0.0010.001
کیپ کردہ فنڈنگ ریٹکلیمپ (فنڈنگ ریٹ -0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب، 0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب )کلیمپ (فنڈنگ ریٹ -0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب، 0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب )
زیادہ سے زیادہ لیوریج20x20x
ٹریڈنگ کے اوقات24/724/7
متعدد اثاثہ جاتی موڈمعاونت یافتہمعاونت یافتہ
براہ کرم نوٹ کریں:
  • WAVESBUSD اور LINKBUSD کے دائمی معاہدہ جات BUSD سے مارجن یافتہ ایسے Futures معاہدات ہیں جو BUSD کو بطور ضمانت استعمال کرتے ہیں۔ صارفین 1-20x تک کی لیوریج کے درمیان انتخاب کرنے کے قابل ہوں گے۔
  • مارکیٹ کے خطرے کے حالات کی بنیاد پر، Binance وقتاً فوقتاً ان معاہدوں کی سیٹنگز کو ایڈجسٹ کر سکتا ہے۔
  • یہ متعدد اثاثہ جاتی موڈ صارفین کو متعدد مارجن اثاثوں پر USDⓈ-M کے دائمی معاہدہ جات کی ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ صارفین BUSD سے مارجن یافتہ دائمی معاہدہ جات کی ٹریڈنگ کرتے وقت USDT کو بطور مارجن استعمال کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات:
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-06-29
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
نوٹ: اس اعلان کو آخری مرتبہ 28-06-2022 پر ٹکر کو WAVE سے WAVES پر اپڈیٹ کرنے کے لیے اپڈیٹ کیا گیا تھا۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت کے اتار چڑھاؤ کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔