کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance کی پانچویں سالگرہ: دوہری سرمایہ کاری کے صارفین کے لیے VIP اور ادارہ جاتی سرمایہ کاران کا پروگرام

2022-07-03 15:57
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance کی پانچویں سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے، Binance دوہری سرمایہ کاری کے صارفین کے لیے VIP اور ادارہ جاتی سرمایہ کاران کے پروگرام کا اعلان کر رہا ہے، جو دوہری سرمایہ کاری کے تمام اہل صارفین کو VIP واؤچر کے تحفے کے ساتھ ساتھ VIP کے فوائد کی پیشکش کرتا ہے، جہاں دوہری سرمایہ کاری کے صارفین 50,000 BUSD پر مشتمل انعامات کا پول شیئر کرنے کے لیے شرکت کر سکتے ہیں!
[Click Here to Join the Promotion Now]
تشہیر A: دوہری سرمایہ کاری کے صارفین کے لیے اپ گریڈ کردہ VIP اور ادارہ جاتی سرمایہ کاران کا پروگرام
تشہیر کی مدت: 04-07-2022 کو 00:00 (UTC) بجے سے مزید کوئی نوٹس آنے تک
ایسے تمام صارفین جو 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی اوسط سبسکرپشن کی رقم کے تقاضوں اور نیچے دی گئی BNB کی اوسط یومیہ ہولڈنگ کے تقاضوں پر پورا اترتے ہیں، وہ ایک مہینے کے لیے VIP کے اعلیٰ درجات کے لیے دستیاب فوائد سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ایسے تمام صارفین جو نیچے دیے گئے اسٹرکچر کے مطابق VIP 1 اور 2 کے لیے اہل ہوتے ہیں، وہ ایک مہینے کے لیے اپنے VIP درجات کو ایک اضافی درجے تک اپ گریڈ کرنے کے قابل ہوں گے۔
30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی اوسط سبسکرپشن کی رقم، BNB کا کم از کم یومیہ اوسط بیلنس اور متعلقہ VIP درجہ:
30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم (BUSD) BNB کا کم از کم یومیہ اوسط بیلنسVIP کا اہل درجہمجاز ہونے کی مدتVIP درجے کی اپ گریڈ کا اضافی واؤچر
180,00025VIP 11 مہینہ
VIP 1 اور 2 کے لیے اہل ہونے والے صارفین کے لیے +1 VIP اپ گریڈ کا واؤچر
800,000100VIP 2
2,800,000250VIP 3N/A
16,800,000500VIP 4
24,000,0001,000VIP 5
50,000,0001,750VIP 6
80,000,0003,000VIP 7
150,000,0004,500VIP 8
200,000,0005,500VIP 9
براہ کرم نوٹ کریں:
  • 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم = (( گزشتہ 30 دنوں میں سبسکرپشن کی پہلی رقم * سبسکرپشن کی موثر مدت ) + ( گزشتہ 30 دنوں میں سبسکرپشن کی دوسری رقم * سبسکرپشن کی موثر مدت ) + ... ) / 30 (دن)۔
    • مثلاََ، اگر کسی صارف نے 20 دنوں تک دوہری سرمایہ کاری کے پراڈکٹس میں $3M سبسکرائب کیے ہیں، اور اگلے 10 دنوں تک دوہری سرمایہ کاری کے کسی بھی پراڈکٹ کو سبسکرائب نہیں کیا، تو ان 30 دنوں کے اختتام پر صارف کی 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم $2M کے برابر ہو گی۔
  • اہل صارفین کو ایک مہینے کے لیے VIP درجے کی اپ گریڈز موصول ہوں گی۔ اگر صارفین کی 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم اور BNB کا یومیہ اوسط بیلنس انہیں ان کے موجودہ VIP درجات کے مقابلے میں VIP کے نسبتاً کم درجات کے لیے اہل بناتا ہے، تو ان کے موجودہ VIP درجات ہی برقرار رہیں گے۔
تشہیر B: VIP صارفین کے لیے دوہری سرمایہ کاری کا تحفہ - 50,000 BUSD شیئر کریں!
تشہیر کی مدت: 04-07-2022 کو 00:00 بجے سے - 18-07-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
تشہیر کی مدت کے دوران کم از کم $200,000 کے مساوی سبسکرپشن کی کُل رقم کے ساتھ دوہری سرمایہ کاری کی کسی بھی قسم کی پراڈکٹس کو سبسکرائب کرنے والے VIP 1 اور اس سے اوپر کے تمام صارفین، تشہیر کے لیے اہل ہوں گے۔ انعامی قدر صارف کی سبسکرپشن کی کُل رقم پر منحصر ہو گی، جو ہر شرکت کنندہ کو حاصل ہونے والے اندراجات کی تعداد کا تعین کرے گی۔
یہ تحفہ، مندرجہ ذیل معیار کی بنیاد پر دیا جائے گا۔
انعامات کا اسٹرکچر:
سبسکرپشن کی کُل رقماندراجات کی تعداد
200,0001 اندراج
500,0002 اندراجات
2,000,0005 اندراجات
20,000,00010 اندراجات
انعامات کا حساب:
ہر اہل صارف کے انعامات = ( صارف کے اندراجات کی تعداد / تمام اہل صارفین کی جانب سے اندراجات کی کُل تعداد) * BUSD واؤچرز کی مد میں $50,000
شروع کیسے کریں
  • مرحلہ نمبر 1: سرگرمی کے صفحے پر [Register to Join] کے بٹن پر کلک کریں۔
  • مرحلہ نمبر 2: سرگرمی کی مدت کے دوران دوہری سرمایہ کاری کی کسی بھی پراڈکٹ کو سبسکرائب کریں
مزید معلومات کے لیے:
شرائط و ضوابط:
  • دوہری سرمایہ کاری کے صارفین کے لیے اپ گریڈ کردہ VIP اور ادارہ جاتی سرمایہ کاران کا پروگرام دوہری سرمایہ کاری - موجودہ VIP سرمایہ کاران کے پروگرام کی 04-07-2022 پر 00:00 (UTC) بجے کے بعد سےجگہ لے لے گا۔
  • کسی بھی قسم کے انعامات کا اہل ہونے کے لیے تمام صارفین کو لازماً KYC مکمل کرنا ہو گا۔
  • براہ کرم اپنا موجودہ VIP لیول چیک کرنے کے لیے VIP فیس کا اسٹرکچر یا صارفی سینٹر ملاحظہ کریں۔
  • ایسے صارفین جو 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم کی حدود اور BNB کے یومیہ اوسط بیلنس کی حدود کو پورا کرتے ہیں، وہ اس صورت میں خودکار طور پر VIP درجے کی اپ گریڈز کے اہل ہو جائیں گے جب ان کے موجودہ VIP درجات ان کو اہل بنانے والی ان کی 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم اور BNB کے یومیہ اوسط بیلنس سے کم ہوں گے۔ VIP درجے کی اپ گریڈ ایک ماہ کے لیے موثر ہو گی۔ صارفین کو پروگرام کے لیے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
  • 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم کا حساب کچھ یوں لگایا جاتا ہے:
    (( گزشتہ 30 دنوں میں سبسکرپشن کی پہلی رقم * سبسکرپشن کی موثر مدت ) + ( گزشتہ 30 دنوں میں سبسکرپشن کی دوسری رقم * سبسکرپشن کی موثر مدت ) + ... ) / 30 (دن)۔
  • اہل صارفین کو تشہیر کی مدت کے دوران اپنی 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم اور BNB کے یومیہ اوسط بیلنس کی بنیاد پر، VIP درجے کی متعلقہ اپ گریڈز ہفتہ وار موصول ہوں گی۔
  • ہر روز کی اختتامی قیمت کو استعمال کرتے ہوئے 30 روزہ دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کی اوسط رقم کا حساب BUSD کے مساوی قدر میں لگایا جاتا ہے۔
  • تشہیر B کے لیے، فی صارف انعام کی زیادہ سے زیادہ رقم 500 BUSD ہے۔
  • تشہیر B کے لیے انعامات سرگرمی ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں کے اندر تقسیم کیے جائیں گے۔ آپ اکاؤنٹ > انعامی مرکز پر لاگ ان کرنے کے بعد اپنا واؤچر ریڈیم کر سکتے ہیں۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاںسے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر تشہیر یا تشہیر کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
[Discover More Binance Fifth Anniversary VIP & Institutional Exclusive Benefits]
Binance VIP اور ادارہ جاتی #BinanceTurns5 پر خصوصی فوائد کا ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ مزید خصوصی VIP اور ادارہ جاتی تشہیرات ملاحظہ کریں اور ابھی حصہ لیں! [See more here]
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-03
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اپنی کرپٹو کرنسی کو ہولڈ کرنا آپ کے لیے بہتر ہو، اور آپ کو تصفیہ جاتی تاریخ پر مارکیٹ ریٹ کی نسبت کم سازگار شرح پر ٹریڈ کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔