کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance سیونگز "پیزا ڈے" کے خوش آمدیدی بونس کی پیشکش کرتا ہے: لچک پذیر سیونگز کے ساتھ 2x APY حاصل کریں!

2022-05-24 09:30
ساتھی Binancians،
Bitcoin پیزا ڈے منانے کے لیے، Binance ایک خصوصی تشہیر لانچ کر رہا ہے جو Binance سیونگز کے نئے صارفین کے لیے ہے۔ سرگرمی کی مدت کے دوران، ایسے صارفین جو پہلی بار سیونگز کو سبسکرائب کرتے ہیں، وہ لچک پذیر سیونگز پر BUSD، BTC یا ETH کے ساتھ 2x APY سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، جیسا کہ مندرجہ ذیل ٹیبل میں دکھایا گیا ہے!
تشہیر کی مدت: 2022-05-20 کو 11:00 (UTC) سے 2022-06-03 کو 15:59 بجے (UTC) تک
پیشکش کردہ پراڈکٹس (لچک پذیر سیونگز)
تشہیر کی مدت کے دوران خصوصی APY
ہولڈ کردہ رقم، APY
معیاری سالانہ شرح سود
ہولڈ کردہ رقم، APY
کرنسیدرجہ 1درجہ 2درجہ 3درجہ 1درجہ 2درجہ 3
BUSD0-2,000 BUSD2,000 BUSD < رقم ≤ 20,000 BUSD> 20,000 BUSD0-2,000 BUSD2,000 BUSD < رقم ≤ 20,000 BUSD> 20,000 BUSD
20%4%1%10%2%1%
BTC0-0.01 BTC0.01 BTC < رقم ≤ 0.5 BTC> 0.5 BTC0-0.01 BTC0.01 BTC < رقم ≤ 0.5 BTC> 0.5 BTC
10%1.6%0.1%5%0.8%0.1%
ETH0-0.2 ETH> 0.2 ETH-0-0.2 ETH> 0.2 ETH-
4.8%0.2%-2.4%0.1%-
شرائط و ضوابط:
  • صرف وہی صارفین اس تشہیر میں حصہ لینے کے اہل ہیں جنہوں نے تشہیر سے پہلے کبھی بھی کسی بھی سیونگز کے پراڈکٹ پر سبسکرائب نہ کیا ہو۔
  • تشہیر ختم ہونے کے بعد سرگرمی کی مدت کے دوران صارفین کو ملنے والا اضافی APY معیاری سالانہ شرح سود کے مطابق ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
  • اگر Binance سیونگز پر متعدد پیشکشیں دستیاب ہیں، تو صارفین صرف اس پہلی پراڈکٹ کے خصوصی APY سے مستفید ہوں گے جس پر وہ سبسکرائب کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔
  • زیادہ سے زیادہ حد تک پہنچ جانے پر سبسکرپشنز کو کسی خاص پراڈکٹ پر بند کر دیا جائے گا۔
  • Binance سیونگز معاونت یافتہ اثاثہ جات کی اقسام، شرحِ سود، انفرادی حدود اور کُل سبسکرپشن کی حدود پر مارکیٹ کے حالات اور اپنی اندرونی خطرے کی نظم کاری کی بنیاد پر ایڈجسٹمنٹس کرے گی۔
  • Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی قسم کے تشہیری اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے کا مزید امکان ہوتا ۔ براہ کرم اپنی ٹریڈز احتیاط سے کریں۔ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ Binance آپ کے ٹریڈنگ کے خساروں کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-20
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہمیں ان جگہوں پر تلاش کریں:
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔