کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Ethereum کی آنے والی انضمام کاری سے متعلق نوٹس

2022-08-10 20:13
ساتھی Binancians،
Binance Ethereum نیٹ ورک پر Q3/Q4 2022 میں منعقد ہونے والی "انضمام کاری" کی ڈویلپمنٹ کو قریب سے دیکھ رہا ہے، جو ممکنہ طور پر نئے فورک شدہ ٹوکنز کا سبب بن سکتی ہے۔
  • Binance اس "انضمام کاری" کی معاونت کرے گا۔
  • نئے فورک شدہ ٹوکنز کی صورت میں، Binance فورک شدہ ٹوکنز کی تقسیم اور نکلوانے کے لیے معاونت کا جائزہ لے گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • Binance کے صارفین کی حفاظت کے لیے، تمام فورک شدہ ٹوکنز فہرست سازی کے جائزے کے اسی سخت عمل سے گزریں گے جو کہ Binance کسی دوسرے کوائن/ٹوکن کے لیے عمل میں لاتا ہے۔ Binance اپنی داخلی پالیسی کے مطابق کسی بھی قسم کی فہرست سازیوں کی ضمانت نہیں دیتا۔
Binance مزید اعلانات میں مزید تفصیلات یا اپڈیٹس فراہم کرے گا۔
مزید معلومات کے لیے، براہ کرم مندرجہ ذیل سے رجوع کریں:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-08-11
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔