کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance اسٹیکنگ نے 80.11% تک کے انعامی ریٹس کے ساتھ جون میں لاک شدہ اسٹیکنگ کی سرگرمیوں کا اگلا راؤنڈ شروع کر دیا ہے

2022-06-23 20:48
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance اسٹیکنگ جون میں لاک شدہ اسٹیکنگ کی سرگرمیوں کی ایک نئی سیریز شروع کرنے کے حوالے سے نہایت پُرجوش ہے! 80.11% تک کا APY حاصل کرنے کے لیے ALGO، ATOM، EOS، KSM، اور GLMR کو 23-06-2022 کو دوپہر 12:00 بجے (UTC) سے آغاز کرتے ہوئے اسٹیک کریں۔
  • لاک کردہ اسٹیکنگ کا فارمیٹ: پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر۔
  • انعام کے حساب کی مدت: اس دن کی رات 00:00 (UTC) بجے سے، اسٹیکنگ کی مدت کے اختتام تک جب آپ اپنی کرپٹو کرنسی کو اسٹیکنگ پول میں شامل کرتے ہیں۔
  • انعام کی ادائیگی کا وقت: روزانہ کی بنیاد پر۔
پیشکش کردہ پراڈکٹس (لاک کردہ اسٹیکنگ)
ڈیجیٹل اثاثہ جاتدورانیہلاک کردہ اسٹیکنگ کی زیادہ سے زیادہ فی صارف حدمعیاری سالانہ شرح سودلاک کردہ اسٹیکنگ کی کم سے کم حد
ALGO15 دن200 ALGO20.00%1 ALGO
ATOM15 دن10 ATOM30.33%0.1 ATOM
EOS15 دن80 EOS11.34%0.1 EOS
KSM15 دن2 KSM37.23%0.01 KSM
GLMR15 دن50 GLMR80.11%0.1 GLMR
براہ کرم نوٹ کریں:
  • Binance Staking مقررہ اسٹیکنگ مدت کے اختتام پر اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس کر دے گی۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کی مالیت میں اتار چڑھاؤ آتا ہے اور یہ تبدیل ہو سکتی ہیں۔
  • صارفین والیٹس > کمائی کریں > لاک کردہ اسٹیکنگ > لاک کردہ پر جا کر اپنی لاک کردہ اسٹیکنگ کے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں۔
  • لاک کردہ اسٹیکنگ کے پراڈکٹس کو ان لاک کرنے کی مدت: ایک دن۔
  • لاک کردہ اسٹیکنگ سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات۔
  • پییشگی ریڈمپشن کے متعلق: صارفین اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا چناؤ کرنے کے بعد، اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس کر دیے جائیں گے، اور کوئی تقسیم کردہ انعامات اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات سے کاٹ لیے جائیں گے۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات وصول کرنے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-06-24
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ لاک شدہ اسٹیکنگ طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس لوٹا دے گی۔ آپ اس وقت تک انعام پر کوئی حق نہیں رکھتے جب تک کہ یہ Binance کو موصول نہ ہو جائے اور Binance اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ آپ کو وقت کے ساتھ اسٹیکنگ کا کوئی مخصوص انعام یا اسٹیکنگ کا کوئی ریٹرن ملے گا۔ APY انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملے گا۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشن گوئی شدہ APY کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APY روزانہ کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات تخلیق ہونے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہمارے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔