کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

ٹریڈنگ کے جوڑے ہٹانے کا نوٹس - 07-07-2022

2022-07-01 20:45
ساتھی Binancians،
Binance 2022-07-06 کو صبح 03:00 بجے (UTC) مندرجہ ذیل ٹریڈنگ کے جوڑوں کو ہٹا دے گا اور ان پر ٹریڈنگ روک دے گا:
مارجن کا جوڑا: TRIBE/BTC
Binance 2022-07-07 کو صبح 03:00 بجے (UTC) مندرجہ ذیل ٹریڈنگ کے جوڑوں کو ہٹا دے گا اور ان پر ٹریڈنگ روک دے گا:
اسپاٹ کے جوڑے: AION/ETH، TRIBE/BTC
براہ کرم نوٹ کریں:
  • صارفین اب بھی Binance پر دستیاب دیگر ٹریڈنگ کے جوڑوں پر مندرجہ بالا اثاثوں کو ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
  • 2022-07-04 کو 03:00 بجے (UTC)، Binance TRIBE/BTC کے مخصوص کردہ اور کراس مارجن کی ادھار لینے کی سرگرمی کو معطل کر دے گا۔
  • 2022-07-06 کو 03:00 بجے (UTC)، Binance صارفین کی پوزیششنز کو بند کر دے گا، ایک خودکار تصفیہ انجام دے گا اور TRIBE/BTC کے مخصوص کردہ اور کراس مارجن کے جوڑے پر تمام زیرِ التواء آرڈرز کو منسوخ کر دے گا، اور اس کے بعد TRIBE/BTC کے مخصوص کردہ اور کراس مارجن کے جوڑے کو فہرست سے نکال دے گا۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-02
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔