کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

LIT کی اسٹیکنگ کی خصوصی پیشکش: 61.99% تک APY سے فائدہ اٹھائیں اور انعامات کی صورت میں 22,500 LIT شیئر کریں!

2022-05-10 09:49
ساتھی Binancians،
Binance اسٹیکنگ نے باضابطہ طور پر LIT کی لاک کردہ اسٹیکنگ لانچ کر دی ہے۔ متعدد انعامات کمانے کے لیے اپنے LIT کو اسٹیک کریں جس کا آغاز آپ 2022-05-06 کو دن 12:00 بجے (UTC) سے کر سکتے ہیں۔
سرگرمی 1: 61.99% تک APY کا فائدہ اٹھانے کے لیے LIT کو ڈپازٹ اور اسٹیک کریں
تشہیر کی مدت: 2022-05-06 کو دن 12:00 بجے (UTC) سے 2022-05-16 کو صبح 11:59 بجے (UTC) تک
  • لاک کردہ اسٹیکنگ کا فارمیٹ: پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر۔
  • سود کے حساب کی مدت: لاک کردہ اسٹیکنگ کی تصدیق کے بعد والے دن 00:00 بجے رات (UTC) سے متعلقہ پراڈکٹ کی مدت کے اختتام تک۔
  • سود کی ادائیگی کا وقت: روزانہ کی بنیاد پر۔
پیشکش کردہ پراڈکٹس (لاک کردہ اسٹیکنگ)
ڈیجیٹل اثاثہ جاتدورانیہلاک کردہ اسٹیکنگ کی زیادہ سے زیادہ فی صارف حدتشہیر کی مدت کے دوران APYمعیاری سالانہ شرح سود لاک کردہ اسٹیکنگ کی کم سے کم حد
LIT30 دن4,000 LIT14.59%14.59%0.1 LIT
LIT60 دن1,500 LIT16.53%16.53%0.1 LIT
LIT90 دن40 LIT61.99%18.97%0.1 LIT
براہ کرم نوٹ کریں:
  • تشہیر ختم ہونے کے بعد تشہیر کی مدت کے دوران صارفین کو ملنے والا اضافی APY معیاری سالانہ شرح سود کے مطابق ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
  • صارفین والیٹس > کمائی کریں > لاک کردہ اسٹیکنگ > لاک کردہ پر جا کر اپنی لاک کردہ اسٹیکنگ کے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں۔
  • APY کو روزانہ آن چین اسٹیکنگ انعامات کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور مخصوص APY اس دن صفحے کے ڈسپلے پر منحصر ہوتا ہے۔
  • لاک کردہ اسٹیکنگ کے پراڈکٹس کو ان لاک کرنے کی مدت: 1 دن۔
  • لاک کردہ اسٹیکنگ سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات۔
  • پییشگی ریڈمپشن کے متعلق: صارفین اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، اصل رقم اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دی جائے گی، اور تقسیم شدہ سود کی کٹوتی ریفنڈ کردہ اصل رقم میں سے کی جائے گی۔ مخلتف عالمی ٹائم زونز کی وجہ سے، ٹوکنز موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
سرگرمی 2: 12,500 LIT شیئر کرنے کے لیے LIT کو خریدیں اور اسٹیک کریں
تشہیر کی مدت: 2022-05-06 کو دن 12:00 بجے (UTC) سے 2022-05-16 کو صبح 11:59 بجے (UTC) تک
تشہیر کی مدت کے دوران، ایسے صارفین سرگرمی میں شرکت کے اہل ہوں گے، جو LIT ٹوکنز کو اسپاٹ ٹریڈ کرتے ہیں (خریداری کی کُل رقم = خریداری کی رقم - فروخت کی رقم > 300 LIT) اور FIO کی 30، 60، یا 90 روزہ لاک کردہ اسٹیکنگ میں شرکت کرتے ہیں۔
تمام اہل شرکاء میں سے 500 صارفین کو Binance چین کی ہیش کی مالیت پر مبنی انعامی انتخاب کے اصولوںکی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا، جن میں سے ہر ایک 25 LIT ٹوکنز جیتے گا۔
سرگرمی 3: نئی لاک کردہ اسٹیکنگ کے صارفین 10,000 LIT شیئر کریں گے
تشہیر کی مدت: 2022-05-06 کو دن 12:00 بجے (UTC) سے 2022-05-16 کو صبح 11:59 بجے (UTC) تک
تشہیر کی مدت کے دوران، پہلے 2,000 ایسے صارفین جو لاک کردہ اسٹیکنگ میں پہلی بار حصہ لیتے ہیں اور LIT کی لاک کردہ اسٹیکنگ کی پراڈکٹس کی صورت میں کم از کم 40 LIT کو سبسکرائب کرتے ہیں، انعامات کی مد میں 10,000 LIT شیئر کرنے کے اہل ہوں گے۔
LIT اسٹیکنگ کی سبسکرپشن کے وقت کے لحاظ سے ترتیب دیںہر اہل صارف کے لیے انعام کی رقم
اول - سواں مقام25 LIT
ایک سو ایک - دو سواں مقام20 LIT
دو سو ایک - تین سواں مقام15 LIT
تین سو ایک - چار سواں مقام10 LIT
چار سو ایک - پانچ سواں مقام5 LIT
پانچ سو ایک - ایک ہزارواں مقام3 LIT
1,001st - 2,000th پلیسز1 LIT
شرائط و ضوابط:
  • سرگرمی 2 اور 3 میں دیے جانے والے LIT کے انعامات کو سرگرمی ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں کے اندر وصول کنندگان کے Binance والیٹس پر مختص کر دیا جائے گا۔ صارفین اکاؤنٹ > والیٹ > تقسیم کو منتخب کر کے اپنے انعامات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  • Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر کسی بھی سرگرمی یا سرگرمی کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے کا مزید امکان ہوتا ۔ براہ کرم اپنی ٹریڈز احتیاط سے کریں۔ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ Binance آپ کے ٹریڈنگ کے خساروں کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-06
ہمیں ان جگہوں پر تلاش کریں
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔