کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
BNB بیکن چین (BEP2) کے لیے والیٹ کی بحالی کا عمل - 06-12-2022

BNB بیکن چین (BEP2) کے لیے والیٹ کی بحالی کا عمل - 06-12-2022

2022-12-05 13:56
ساتھی Binancians،
Binance 2022-12-06 کو 07:00 (UTC) بجے BNB بیکن چین (BEP2) کے لیے والیٹ کی بحالی کا عمل انجام دے گا۔ بحالی کا عمل تقریباً دو گھنٹے میں مکمل ہو گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • والیٹ کی بحالی کے دوران BNB بیکن چین (BEP2) پر ٹوکنز کی ٹریڈنگ متاثر نہیں ہو گی۔
  • BNB بیکن چین (BEP2) کے لیے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں معطل کر دی جائیں گی جس کا آغاز 06-12-2022 کو 06:55 بجے (UTC) سے ہو گا۔
  • ہم بحالی کا عمل مکمل ہونے کے بعد ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں دوبارہ سے کھول دیں گے، اور ہم مزید کسی اعلان کے ذریعے صارفین کو اطلاع نہیں دیں گے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-12-05
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔