کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance، Polymath (POLY) مین نیٹ کے سواپ اور Polymesh (POLYX) پر ری برانڈنگ کے منصوبے کی معاونت کرے گا

2022-09-28 07:43
ساتھی Binancians،
Binance، Polymath (POLY) مین نیٹ کے سواپ اور Polymesh (POLYX) پر ری برانڈنگ کے منصوبے کی معاونت کرے گا۔
دورانیہ:
  • 2022-09-28 کو 03:00 بجے (UTC)، Binance POLY/USDT, POLY/BUSD, اور POLY/BTC سے مخصوص کردہ مارجن ادھار لینے کی سرگرمی کو معطل کر دے گا۔
  • 2022-10-05 کو 03:00 (UTC) بجے، Binance تمام POLY مارجن پوزیشنز کو بند کر دے گا، ایک خودکار تصفیہ انجام دے گا اور POLY مارجن کے تمام زیرِ التواء آرڈرز کو منسوخ کر دے گا۔ اس کے بعد POLY/USDT, POLY/BUSD, اور POLY/BTC کے مخصوص کردہ مارجن ٹریڈنگ کے جوڑوں کو فہرست سے نکال دیا جائے گا۔
    • دوبارہ فہرست مرتب کرنے کے لئے ایک الگ اعلان کیا جائے گا۔
    • کسی بھی قسم کے ممکنہ خسارہ جات سے بچنے کے لیے صارفین کو سختی سے یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ مارجن ٹریڈنگ کا عمل رکنے سے قبل اپنی پوزیشنز بند کر دیں۔
  • 2022-10-10 کو 03:00 (UTC) بجے، Binance پہلے سے موجود POLY اسپاٹ ٹریڈنگ کے تمام جوڑوں (POLY/USDT, POLY/BUSD, اور POLY/BTC) کو فہرست سے نکال دے گا اور تمام زیرِ التواء POLY اسپاٹ کی ٹریڈ کے آرڈرز کو منسوخ کر دے گا۔ مزید براں، Binance، POLY کو Binance ادائیگی پر معاونت یافتہ کرپٹو کرنسیز کی فہرست سے بھی نکال دے گا۔
  • Binance آسان کمائی نے POLY کے لیے معاونت روک دی ہے، اور POLY کی لچک پذیر پراڈکٹس پر سبسکرپشنز اب مزید دستیاب نہیں۔ آسان کمائی کی لچک پذیر پراڈکٹس میں موجود POLY کے بیلنسز، 10-10-2022 کو 03:00 (UTC) بجے سے قبل خودکار طور پر صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں ریڈیم اور کریڈٹ کر دیے جائیں گے۔
  • 2022-10-10 کو 03:30 (UTC) بجے، POLY کے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں معطل کر دی جائیں گی۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ اس وقت سے پہلے اپنے POLY ڈپازٹس پر مکمل عمل کاری کے لیے خاطر خواہ وقت چھوڑ رہے ہوں۔
  • 2022-10-10 کو 08:00 (UTC) بجے، Binance مزید POLY گفٹ کارڈز کی تخلیق کی معاونت نہیں کرے گا۔
    • اگرچہ صارفین 10-10-2022 کو 08:00 (UTC) بجے سے پہلے POLY کے کسی بھی غیر ریڈیم شدہ POLY گفٹ کارڈز کو ریڈیم کرنے کے لیے آگے بڑھ سکتے ہیں، تاہم، براہ کرم نوٹ کریں کہ ریڈیم کردہ ٹوکنز 17-10-2022 کو 08:00 (UTC) بجے سے پہلے POLYX پر خودکار تبدیلی کے تابع ہوں گے۔
    • 2022-10-17 کو 08:00 (UTC) بجے کے بعد، تمام غیر ریڈیم کردہ POLY گفٹ کارڈز ریڈیم کیے جانے پر خودکار طور پر POLYX پر تبدیل کر دیے جائیں گے۔
  • 2022-10-17 کو 08:00 (UTC) بجے POLYX/USDT, POLYX/BUSD, اور POLYX/BTC اسپاٹ ٹریڈنگ کے جوڑوں کے لیے ٹریڈنگ کھل جائے گی۔ Binance، POLYX کو Binance ادائیگی پر معاونت یافتہ کرپٹو کرنسیز کی فہرست میں بھی شامل کر دے گا۔
ٹوکن سواپ کرنے کی تفصیلات:
  • Binance تمام POLY کے بیلنسز کو بازیافت کروائے گا، اور اس سے قبل کہ POLYX/USDT, POLYX/BUSD, اور POLYX/BTC ٹریڈنگ کے جوڑوں کے لیےاسپاٹ ٹریڈنگ کھل سکے، تمام اہل صارفین کو 1 POLY = 1 POLYX کے تناسب سے POLYX تقسیم کرنے کا آغاز کر دے گا۔
  • مین نیٹ سواپ کرنے کا عمل مکمل ہونے کے بعد Binance صارفین کو اس بارے میں مطلع کرنے کے لیے ایک الگ اعلان کرے گا کہ POLYX کے لیے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں کس وقت کھولی جائیں گی۔
  • Polymesh (POLYX) کی اثاثے کی معلومات Polymesh مین نیٹ پر:
    https://polymesh.subscan.io/assets
مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-09-28
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔