کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Options کی خصوصی پیشکش: وابستگان کے لیے Options ٹریڈنگ فیس پر 30% کمیشن اور Options کے تمام ٹریڈرز کے لیے ٹریڈنگ فیس پر 30% ریبیٹس

2022-10-03 19:49
اب Binance Options کی ٹریڈنگ کے نئے پلیٹ فارم کے آغاز کا جشن منانے کے لیے، Binance ایسے Binance وابستگان کے لیے ریفرل کی خصوصی مراعات متعارف کروا رہا ہے جو اپنے دوستوں کو Binance Options پر ریفر کرتے ہیں!
عنقریب 03-20-2022 کو 04:00 (UTC) بجے سے مؤثر ہوتے ہوئے، Binance Affiliates کو Binance Options پر اپنے اہل ریفرلز کی ٹریڈنگ فیس سے 30% کمیشن حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ اہل ریفرلز میں، موجودہ ریفرلز اور معیاری ریفرل موڈسے آنے والے Binance وابستگان کے نئے ریفرلز شامل ہیں۔
مزید براں، 03-10-2022 کو 04:00 (UTC) بجے سے 21-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک Binance Options پر ٹریڈ کرنے والے تمام صارفین، اپنی Options کی ٹریڈنگ فیس سے 30% ریبیٹس پانے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔ براہ کرم نوٹ کریں، کہ روزمرہ کے Options کی ٹریڈز، ٹریڈنگ فیس پر ریبیٹس کے لیے اہل نہیں ہوں گی، اور Binance وابستگان کو Options کی روزمرہ کی ٹریڈز سے ملنے والی ٹریڈنگ فیس پر کسی قسم کا کمیشن حاصل نہیں ہو گا۔
اپنے ریفرلز کو Binance Options پر ٹریڈ کرنے کی ترغیب دیں، جبکہ اس دوران آپ کے ریفرلز اپنی Options کی ٹریڈنگ فیس پر 30% ریبیٹ حاصل کرنے کے قابل رہیں گے، نیز آپ بھی اپنے لیے ٹریڈنگ فیس پر 30% کمیشن حاصل کر سکتے ہیں! متبادل طور پر، آپ کسی ایسے دوست کے ساتھ اپنا معیاری ریفرل لنک/ID بھی شیئر کر سکتے ہیں جس نے Binance پر رجسٹر نہ کیا ہو، اور ان کی جانب سے Binance اکاؤنٹ پر سائن اپ اور اکاؤنٹ کی توثیق کی تکمیل کے بعد ان سے Options اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست بھی کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اب تک ایک Binance وابستہ نہیں ہیں، تو آپ اس فارم کو مکمل کرتے ہوئے اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ ایک مرتبہ ہماری ٹیم آپ کی ایپلیکیشن کا جائزہ مکمل کر لے، اور اس امر کی تصدیق کر دے کہ آپ معیار پر پورا اترتے ہیں، تو آپ کی درخواست منظور کر لی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے:
شرائط و ضوابط:
  • روزمرہ کے Options کی ٹریڈز، ٹریڈنگ فیس پر ریبیٹس کے لیے اہل نہیں ہوں گی، اور Binance وابستگان کو Options کی روزمرہ کی ٹریڈز سے ملنے والی ٹریڈنگ فیس پر کسی قسم کا کمیشن حاصل نہیں ہو گا۔
  • Binance کے تمام وابستگان، خودکار طور پر اپنے معیاری ریفرلز کے ذریعے مکمل کی جانے والی ٹریڈز سے حاصل ہونے والی Options کی ٹرٰڈنگ فیس پر کمیشن حاصل کرنے کے اہل بن جائیں گے۔
  • Binance وابستگان کو، Options کی صرف اسی ٹریڈنگ فیس پر کمیشن حاصل ہو گا جو ان کے عام صارفین یا VIP 1 صارفین میں موجود معیاری ریفرلز نے ادا کی ہو گی۔
  • Binance وابستگان کو ماہانہ بونس کے حصول کے لیے سہ ماہی جائزے میں پاس ہونا ہو گا۔ کم سے کم شرائط میں، تین نئے ٹریڈرز کو شامل کرنا (جیسے کہ Binance کے ساتھ رجسٹریشن اور کم از کم ایک ٹریڈ کی تکمیل)، اور کم از کم 16 BTC یا اس سے زائد پر مشتمل ٹریڈنگ کا حجم حاصل کرنا شامل ہے۔ براہ کرم، Binance وابستگان کے سہ ماہی جائزاتی معیارات پر مزید تفصیلات کے لیے یہاں رجوع کریں۔
  • اس تشہیر سے حاصل ہونے والے ٹریڈنگ فیس کے کمیشن کے انعامات ان کے علاوہ ہیں، جو Binance وابستگان کے موجودہ فوائد و انعامات سے حاصل ہوتے ہیں۔ Options ٹریڈنگ فیس پر کمیشن کے انعامات، Binance وابستگان کے کسی بھی موجودہ فوائد و انعامات پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔
  • انعامات، ہر متعلقہ مہینے کی 15 تاریخ سے قبل براہ راست Binance وابستگان اور اہل صارفین کے رجسٹر شدہ Binance اسپاٹ اکاؤنٹ پر تقسیم کر دیے جائیں گے۔ صارفین، اکاؤنٹ > والیٹ > ٹرانزیکشن ہسٹری > تقسیمپر جا کر اپنے انعامات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  • ہر ماہ کے حساب کی مدت، متعلقہ ماہ کے پہلے دن رات 00:00 (UTC) سے متعلقہ ماہ کے آخری دن 23:59:59 (UTC) پر سیٹ کی جاتی ہے۔
  • Binance کسی بھی وقت، وابستہ انعامات کے تناسب کو ایڈجسٹ کر سکتا ہے یا انعامات کو منسوخ کر سکتا ہے۔
  • Binance ان ٹریڈز کو نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے جو واش ٹریڈز نظر آتی ہیں یا غیر قانونی طور پر بڑے پیمانے پر رجسٹر کردہ اکاؤنٹس کے ذریعے ہوتی ہیں، اس کے علاوہ وہ ٹریڈز کہ جو ذاتی لین دین یا مارکیٹ میں اجارہ داری کی خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ اس قسم کی کسی بھی سرگرمی کی شناخت پر، تمام ریفرلز منسوخ کر دیے جائیں گے اور مدعو کرنے والے کے اکاؤنٹ کے کک بیکس سمیت، تمام ریفرل بونسز منسوخ کر دیے جائیں گے۔
  • Binance وابستگان، Binance وابستگان کی شرائط و ضوابط کے معیارات کے پابند ہوں گے۔ اگر Binance اس امر کی شناخت کرتا ہے کہ کسی وابستہ نے وابستگان کی شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے، تو اس وابستہ فرد کی ممبرشپ کا درجہ کم کر دیا جائے گا۔ لہٰذا، وابستہ فرد، Options ٹریڈنگ کی فیس پر کمیشنز کے لیے مزید اہل نہیں رہے گا۔
  • بروکر اکاؤنٹس، وابستگان کے فوائد کے اہل نہیں۔
  • Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اپنی اور صرف اپنی صوابدید پر تشہیر کی ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا ان میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے، جس میں اس تشہیرکی تنسیخ، توسیع، اختتام یا معطلی، اس کی اہلیت کی شرائط اور معیار، جیتنے والوں کا انتخاب اور تعداد، اور کسی بھی کام کے ہونے کا وقت شامل ہیں، تاہم صرف ان تک محدود نہیں، نیز تمام صارفین ان ترامیم کے پابند ہوں گے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، آپشنز ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔