ساتھی Binancians،
بے پناہ مقبولیت کے سبب، Binance NFT کی مارکیٹ پلیس اپنی NFT کمیونٹی کے لیے ایک دوسری صفر ٹریڈنگ فیس پر مبنی تشہیر کا آغاز کرے گی۔

تشہیر: Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر Ethereum اور Polygon نیٹ ورکس کے لیے NFTs کی ٹریڈنگ کرتے ہوئے، ٹریڈنگ کی صفر فیس اور گیس فیس کی ریبیٹس سے لطف اندوز ہوں
تشہیر کی مدت: 21-03-2023 کو 11:00 (UTC) بجے سے 10-04-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک
تشہیر کی مدت کے دوران، صارفین ایسی تمام Ethereum اور Polygon NFT کلیکشنز سے NFTs کی ٹریڈ کرنے کے اہل ہوں گے، جو Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر ٹریڈنگ کی صفر فیس کے ساتھ دستیاب ہیں۔ براہِ کرم Binance پر موجود Polygon NFT کے معاونت یافتہ معاہداتی ایڈریسز کی فہرست کے لیے ان اکثر پوچھے گئے سوالات سے رجوع کریں
مزید برآں، صارفین تشہیر کی مدت کے دوران Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر دستیاب کسی بھی قسم کے Ethereum NFT کلیکشن(کلیکشنز) سے اپنے فریق ثالث کے پلیٹ فارم کے پہلے تین NFTs کی خریداری کرتے ہوئے گیس کی فیس کی 100% ریبیٹس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ تشہیر کے اختتام کے بعد، تین ہفتوں کے اندر اہل صارفین میں USDT ٹوکن واؤچر کی صورت میں گیس فیس کی ریبیٹس تقسیم کر دی جائیں گی۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ فریق ثالث پلیٹ فارم کے NFTs خریدنے کے لیے عائد کردہ فیس، اُس فیس سے مختلف ہے، جو Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر براہ راست شاملِ فہرست NFTs کے لیے ہے۔
Binance NFT کی سرگرمیوں کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے، Binance NFT کے Telegram، Twitter، Discord اور Instagram سے جڑے رہیں!
Binance NFT مارکیٹ پلیس کے بارے میں مزید جانیں:
- Binance NFT مارکیٹ پلیس پر شروعات کیسے کریں
- Binance NFT مارکیٹ پلیس پر NFTs کیسے خریدے جائیں
- Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر NFTs کیسے بیچیں ۔
- Binance NFT مارکیٹ پلیس پر NFTs کو بڑی تعداد میں شامل فہرست کیسے کریں
- Binance پر NFT ٹرانزیکشن کی کیا فیس ہے
شرائط و ضوابط:
- صارفین کو Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر NFTs کو فہرست میں شامل کرنے اور ٹریڈ کرنے کے لیے شناختی توثیق کا عمل مکمل کرنا ہو گا۔
- صارفین Binance NFT کی مارکیٹ پلیس > میرے NFTs > جمع کردہ کے ذریعے اپنے NFTs تلاش کر سکتے ہیں۔ صارفین کی NFT خریداریوں سے متعلق تفصیلات کو Binance NFT > میرے NFTs > ہسٹری > آرڈرز > خریداری کی ہسٹری کے ذریعے تلاش کیا جا سکتا ہے۔
- صارفین تشہیر کی مدت کے دوران، Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر Ethereum اور Polygon کی NFT کلیکشنز سے کسی بھی قسم کے NFTs کی ٹریڈنگ کرتے ہوئے، ٹریڈنگ کی صفر فیس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، اور Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر موجود Ethereum کی کسی NFT کلیکشن(کلیکشنز) سے اپنے فریق ثالث کے پلیٹ فارم کے پہلے تین NFTs خریدنے پر گیس فیس کی 100% ریبیٹس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
- فریق ثالث کے پلیٹ فارم والے NFTs خریدنے کے لیے عائد کردہ فیس، اُس فیس سے مختلف ہے، جو Binance NFT کی مارکیٹ پلیس پر براہ راست شاملِ فہرست NFTs کے لیے ہے۔
- تشہیر کے اختتام کے بعد، تین ہفتوں کے اندر اہل صارفین میں گیس فیس کی ریبیٹس تقسیم کر دی جائیں گی، جو تشہیر کی مدت کے دوران NFT کی اہل خریداری(خریداریوں) کے لیے عائد کردہ اصل گیس فیس کے مطابق ہوں گی۔
- گیس فیس کی ریبیٹس USDT ٹوکن واؤچر کی صورت میں حاصل ہوں گی۔ صارفین اکاؤںٹ > انعامی مرکزکے ذریعے لاگ ان کرنے اور اپنے واؤچر انعامات ریڈیم کرنے کے اہل ہوں گے۔
- ٹوکن واؤچر کی درستگی تقسیم کی تاریخ سے 14 دنوں بعد پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیے کہ واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
- Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
- Binance ان ٹریڈز کو نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے جو غیر قانونی طور پر بڑی تعداد میں رجسٹر کردہ اکاؤنٹس ہوں۔
- Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اپنی اور صرف اپنی صوابدید پر ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا ان میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کے حق کو محفوظ رکھتی ہے، جس میں اس تشہیرکی تنسیخ، توسیع، اختتام یا معطلی، اہلیت کی شرائط اور معیار، جیتنے والوں کا انتخاب اور تعداد، اور کسی بھی کام کے ہونے کا وقت شامل ہیں، تاہم صرف ان تک محدود نہیں، نیز تمام شرکاء ان ترامیم کے پابند ہوں گے۔
- تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
- جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-23
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance NFT کو مندرجہ ذیل پر فالو کریں
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: آپ کے NFT کی مالیت کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔ NFTs میں مارکیٹ کا خطرہ کافی زیادہ ہو سکتا ہے۔ Binance کسی بھی NFT کی شناخت، قانونی جواز یا درستگی کی تصدیق کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ NFTs اکثر ممالک میں ضابطہ کاری سے تعمیل شدہ نہیں ہیں، تاہم براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کو اپنے حالات کی بنیاد پر ہماری Binance NFT مارکیٹ پلیس تک رسائی کی اجازت حاصل ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، Binance NFT کی شرائط و ضوابط، ہمارے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔