کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
Binance IRISnet (IRIS) نیٹ ورک کی اپ گریڈ کی معاونت کرے گی

Binance IRISnet (IRIS) نیٹ ورک کی اپ گریڈ کی معاونت کرے گی

2022-12-04 14:31
ساتھی Binancians،
Binance IRISnet (IRIS) نیٹ ورک اپ گریڈ کی معاونت کرے گی۔
  • IRISnet (IRIS) نیٹ ورک اپ گریڈ IRISnet کی 17,685,953 پر مشتمل بلاک کی لمبائی پر، یا 05-12-2022 کو تقریباً 05:30 (UTC) بجے وقوع پذیر ہو گی۔ IRIS کے ڈپازٹس اور رقم کو نکلوانے کی سرگرمیاں معطل کر دی جائیں گی جس کا آغاز 05-12-2022 کو تقریباً 04:30 (UTC) بجے سے ہو گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • نیٹ ورک کی اپ گریڈ کے دوران IRIS کی ٹریڈنگ پر اثر نہیں پڑے گا۔
  • IRISnet (IRIS) نیٹ ورک کی اپ گریڈ IRISnet کی 17,685,953 پر مشتمل بلاک کی لمبائی پر وقوع پذیر ہو گی۔ تخمینہ شدہ وقت صرف صارفین کے حوالے کے لیے ہے۔
  • Binance ان تمام صارفین کے تمام تکنیکی تقاضوں کا دھیان رکھے گی جنہوں نے اپنے Binance اکاؤنٹس میں IRIS ہولڈ میں رکھے ہوں گے۔
  • ہماری جانب سے اپ گریڈ کردہ نیٹ ورک کے مستحکم ہونے کا تعین ہو جانے پر ہم IRIS کے لیے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیوں کو دوبارہ کھول دیں گے، اور ہم مزید کسی اعلان کے ذریعے صارفین کو مطلع نہیں کریں گے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
نیٹ ورک اپ گریڈ کے متعلق مزید معلومات کے لیے، براہ کرم مندرجہ ذیل سے رجوع کریں:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-12-04
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔