ساتھی Binancians،
Binance Futures تمام پوزیشنز کو بند کر دے گا، اور USDⓈ-M ICPBUSD اور LUNA2BUSD کے دائمی معاہدہ جات پر 22-03-2023 کو 09:00 بجے (UTC) ایک خود کار تصفیہ انجام دے گا۔ تصفیہ مکمل ہونے کے بعد ان معاہدہ جات کو فہرست سے خارج کر دیا جائے گا۔
اس کے علاوہ، 20-03-2023 کو 10:00 (UTC) بجے سے، Binance Futures USDⓈ-M ICPBUSD اور LUNA2BUSD کے دائمی معاہدہ جات کے لیوریج اور مارجن کے درجات کو درج ذیل ٹیبلز کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا۔ اس عمل سے ایسی موجودہ پوزیشنز متاثر ہوں گی جو اپڈیٹ سے قبل جاری کی گئی تھیں۔ کسی بھی قسم کے ممکنہ تصفیے سے بچنے کے لیے پُرزور تجویز دی جاتی ہے کہ پوزیشن اور لیوریج کو ایڈجسٹمنٹ سے قبل ہی ایڈجسٹ کر لیا جائے۔
لیوریج اور مارجن کے درجات میں اپڈیٹس:
- ICPBUSD (USDⓈ-M کے دائمی معاہدہ جات)
لیوریج اور مارجن کے سابقہ درجات | لیوریج اور مارجن کے نئے درجات | ||||
لیوریج | تبدیلی سے قبل پوزیشن (USDT میں فرضی مالیت) | بحالی کے مارجن کی شرح (تبدیلی سے قبل) | تبدیلی کے بعد لیوریج | تبدیلی کے بعد کی پوزیشن (USDT میں فرضی مالیت) | بحالی کے مارجن کی شرح (تبدیلی کے بعد) |
11 - 20x | 0 < پوزیشن ≤ 5,000 | 2.00% | 9 - 10x | 0 < پوزیشن ≤ 5,000 | 2.00% |
9 - 10x | 5,000 < پوزیشن ≤ 25,000 | 2.50% | 7 - 8x | 5,000 < پوزیشن ≤ 25,000 | 2.50% |
6 - 8x | 25,000 < پوزیشن ≤ 100,000 | 5.00% | 6x | 25,000 < پوزیشن ≤ 100,000 | 5.00% |
3 - 5x | 100,000 < پوزیشن ≤ 250,000 | 10.00% | 3 - 5x | 100,000 < پوزیشن ≤ 250,000 | 10.00% |
2x | 250,000 < پوزیشن ≤ 1,000,000 | 12.50% | 2x | 250,000 < پوزیشن ≤ 1,000,000 | 12.50% |
1x | 1,000,000 < پوزیشن ≤ 3,000,000 | 50.00% | 1x | 1,000,000 < پوزیشن ≤ 1,500,000 | 50.00% |
- LUNA2BUSD (USDⓈ-M کے دائمی معاہدہ جات)
لیوریج اور مارجن کے سابقہ درجات | لیوریج اور مارجن کے نئے درجات | ||||
لیوریج | تبدیلی سے قبل پوزیشن (USDT میں فرضی مالیت) | بحالی کے مارجن کی شرح (تبدیلی سے قبل) | تبدیلی کے بعد لیوریج | تبدیلی کے بعد کی پوزیشن (USDT میں فرضی مالیت) | بحالی کے مارجن کی شرح (تبدیلی کے بعد) |
11 - 20x | 0 < پوزیشن ≤ 5,000 | 2.00% | 9 - 10x | 0 < پوزیشن ≤ 5,000 | 2.00% |
9 - 10x | 5,000 < پوزیشن ≤ 25,000 | 2.50% | 7 - 8x | 5,000 < پوزیشن ≤ 25,000 | 2.50% |
6 - 8x | 25,000 < پوزیشن ≤ 100,000 | 5.00% | 6x | 25,000 < پوزیشن ≤ 100,000 | 5.00% |
3 - 5x | 100,000 < پوزیشن ≤ 250,000 | 10.00% | 3 - 5x | 100,000 < پوزیشن ≤ 250,000 | 10.00% |
2x | 250,000 < پوزیشن ≤ 1,000,000 | 12.50% | 2x | 250,000 < پوزیشن ≤ 1,000,000 | 12.50% |
1x | 1,000,000 < پوزیشن ≤ 5,000,000 | 50.00% | 1x | 1,000,000 < پوزیشن ≤ 1,500,000 | 50.00% |
براہ کرم نوٹ کریں:
- صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ خودکار تصفیے سے بچنے کے لیے فہرست سے خارج کیے جانے کے وقت سے پہلے ہر قسم کی جاری پوزیشنز کو بند کر دیں۔
- صارفین کو ان مذکورہ بالا معاہدوں کے لیے نئی پوزیشنز کھولنے کی اجازت نہیں ہے، جن کا آغاز 22-03-2023 کو 08:00 (UTC) بجے سے ہو رہا ہے۔
- یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ برقرار مارجن میں ہونے والی تبدیلی براہ راست تصفیہ جاتی قیمت پر اثرانداز ہو گی۔ ایسے صارفین متاثر ہوں گے جنہوں نے USDⓈ-M ICPBUSD اور LUNA2BUSD کے دائمی معاہدے کی پہلے سے موجود پوزیشنز کو ہولڈ کیا ہو گا۔ تصفیے سے بچنے کے لیے (یعنی، اگر مارجن کا تناسب 100% پر چلا جائے)، براہِ کرم اپنے USDⓈ-M Futures اکاؤنٹ پر مزید مارجن شامل کریں یا پھر اپنی پوزیشنز کم کریں۔ یہ تجویز دی جاتی ہے کہ مارجن کے تناسب کو %80 سے کم رکھا جائے۔
- برقرار مارجن کے ریٹ میں تبدیلی USDⓈ-M ICPBUSD اور LUNA2BUSD کے دائمی معاہدوں کے فنڈنگ ریٹس پر اثرانداز ہو گی۔ فنڈنگ ریٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم Binance Futures کے فنڈنگ ریٹس کا تعارف ملاحظہ کریں۔
- اپنے کسٹمرز کی حفاظت کے لیے اور مارکیٹ کے شدید تغیر پذیر حالات میں ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے، Binance Futures مزید کسی اعلان کے بغیر USDⓈ-M ICPBUSD اور LUNA2BUSD کے دائمی معاہدہ جات کے ضمن میں اضافی حفاظتی اقدامات کر سکتا ہے، جن میں بلا تحدید، زیادہ سے زیادہ لیوریج کی مالیت، پوزیشن کی مالیت اور برقرار مارجن سمیت ہر مارجن کے درجے کو ایڈجسٹ کرنا، جیسا کہ شرح سود، پریمیئم اور کیپ کردہ فنڈنگ ریٹ سمیت فنڈنگ ریٹس کو اپڈیٹ کرنا، قیمت کے انڈیکس کے اجزاء کو تبدیل کرنا اور نقطہء قیمت کو اپڈیٹ کرنے کے لیے حتمی قیمت کے حفاظتی میکانزم کو اپڈیٹ کرنا شامل ہے۔
- جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے:
- Futures معاہدہ جات کو فہرست سے خارج کرنا
- USDⓈ-M Futures کے معاہدات کی ٹریڈنگ کے اصول
- USDⓈ-M Futures معاہدات کی لیوریج اور مارجن
- نقطہء قیمت اور قیمت کا انڈیکس
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-20
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔