کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
Binance Futures CVCUSDT کے دائمی Futures معاہدے کے لیوریج اور مارجن درجات کو فہرست سے خارج کر دے گا اور انہیں اپڈیٹ کرے گا

Binance Futures CVCUSDT کے دائمی Futures معاہدے کے لیوریج اور مارجن درجات کو فہرست سے خارج کر دے گا اور انہیں اپڈیٹ کرے گا

2022-11-29 13:52
ساتھی Binancians،
Binance Futures 2022-11-29 کو 09:00 (UTC) بجے CVCUSDT کے دائمی Futures معاہدے پر خودکار تصفیہ انجام دے گا، اور تصفیہ مکمل ہونے کے بعد اس معاہدے کو فہرست سے خارج کر دے گا۔
اس کے علاوہ، Binance Futures مندرجہ ذیل ٹیبل کے مطابق 28-11-2022 کو 09:00 (UTC) بجے، CVCUSDT کے دائمی معاہدے کے لیوریج اور مارجن کے درجات کو ایڈجسٹ کرے گا۔ پہلے سے موجود ایسی پوزیشنز متاثر ہوں گی جو اپڈیٹ سے قبل کھولی گئی تھیں۔ کسی بھی قسم کے ممکنہ تصفیے سے بچنے کے لیے یہ تجویز دی جاتی ہے کہ پوزیشن اور لیوریج کو ایڈجسٹمنٹ سے قبل ہی ایڈجسٹ کر لیا جائے۔
لیوریج اور مارجن کے درجات میں اپڈیٹس:
  • CVCUSDT (USDⓈ-M کے دائمی معاہدہ جات)
لیوریج اور مارجن کے سابقہ درجات
لیوریج اور مارجن کے نئے درجات
لیوریج
پوزیشن
تبدیلی سے قبل
(فرضی مالیت USDT کی صورت میں)
بحالی کے مارجن کی شرح (تبدیلی سے قبل)
تبدیلی کے بعد لیوریج
پوزیشن
تبدیلی کے بعد
(فرضی مالیت USDT کی صورت میں)
بحالی کے مارجن کی شرح (تبدیلی کے بعد)
11 - 20x
0 < پوزیشن ≤ 5,000
1.00%
NA
9 - 10x
5,000 < پوزیشن ≤ 25,000
2.50%
9 - 10x
0 < پوزیشن ≤ 25,000
2.50%
6 - 8x
25,000 < پوزیشن ≤ 100,000
5.00%
6 - 8x
25,000 < پوزیشن ≤ 100,000
5.00%
3 - 5x
100,000 < پوزیشن ≤ 250,000
10.00%
3 - 5x
100,000 < پوزیشن ≤ 250,000
10.00%
2x
250,000 < پوزیشن ≤ 1,000,000
12.50%
2x
250,000 < پوزیشن ≤ 1,000,000
12.50%
1x
1,000,000 < پوزیشن ≤ 2,000,000
50.00%
1x
1,000,000 < پوزیشن ≤ 2,000,000
50.00%
براہ کرم نوٹ کریں:
  • صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ خودکار تصفیے سے بچنے کے لیے فہرست سے خارج کیے جانے کے وقت سے پہلے ہر قسم کی جاری پوزیشنز کو بند کر دیں۔
  • یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ برقرار مارجن میں ہونے والی تبدیلی براہ راست تصفیہ جاتی قیمت پر اثرانداز ہو گی۔ ایسے صارفین متاثر ہوں گے جنہوں نے CVCUSDT کے دائمی Futures معاہدے کی پہلے سے موجود پوزیشنز کو ہولڈ کیا ہو گا۔ تصفیہ سے بچنے کے لیے (جیسا کہ۔ مارجن کا تناسب 100% پر چلا جائے)، براہ کرم اپنے USDⓈ-M Futures اکاؤنٹ پر مزید مارجن شامل کریں یا پھر اپنی پوزیشنز کم کریں۔ یہ تجویز دی جاتی ہے کہ مارجن کے تناسب کو %80 سے کم رکھا جائے۔
  • برقرار مارجن کی شرح میں تبدیلی CVCUSDT دائمی Futures معاہدے کے فنڈنگ ریٹ پر اثرانداز ہو گی۔ حد بند فنڈنگ ریٹ = clamp (فنڈنگ ریٹ، -1 * برقرار مارجن کا تناسب, 1 * برقرار مارجن کا تناسب)۔ فنڈنگ ریٹ کے حوالے سے مزید جاننے کے لیے، براہ کرم Binance Futures کے فنڈنگ ریٹس کا تعارفملاحظہ کریں۔
  • اپنے کسٹمرز کی حفاظت کے لیے اور مارکیٹ کے شدید تغیر پذیر حاالات میں ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے، Binance Futures مزید کسی اعلان کے بغیر FTTUSDT اور FTTBUSD کے دائمی معاہدہ جات کے ضمن میں اضافی حفاظتی اقدامات کر سکتا ہے، جن میں بلا تحدید ہر مارجن درجے میں زیادہ سے زیادہ لیوریج کی مالیت، پوزیشن کی مالیت اور برقرار مارجن کی شمولیت سمیت مارجن درجے
مزید معلومات کے لیے:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-11-29
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں بیان کردہ پراڈکٹس میں ترمیم یا تبدیلی یا انہیں منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔