ساتھی Binancians،
Binance Futures 50X تک کی لیوریج کے ساتھ USDⓈ-M ARB کے دائمی معاہدہ جات کا آغاز Binance پر Arbitrum (ARB) اسپاٹ ٹریڈنگ کھلنے کے بعد، تقریباً 15 منٹوں کے اندر کرے گا۔ ARB اسپاٹ ٹریڈنگ آزمائشی بنیاد پر مورخہ 23-03-2023 کو 17:00 (UTC) بجے کھول دی جائے گی۔
ARBUSDT کے دائمی معاہدہ جات کے حوالے سے مزید تفصیلات، مندرجہ ذیل ٹیبل میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں:
USDⓈ-M کے دائمی معاہدہ جات | ARBUSDT |
وقت آغاز | Binance پر ARB اسپاٹ ٹریڈنگ کھلنے کے بعد تقریباً 15 منٹوں کے اندر (ARB اسپاٹ ٹریڈنگ عارضی طور پر 23-03-2023 کو 17:00 UTC بجے کھول دی جائے گی) |
بنیادی اثاثہ | ARB |
تصفیہ جاتی اثاثہ | USDT |
ٹِک کا سائز | 0.0001 |
کیپ کردہ فنڈنگ ریٹ | کلیمپ (فنڈنگ ریٹ -0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب، 0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب ) |
زیادہ سے زیادہ لیوریج | 50x |
ٹریڈنگ کے اوقات | 24/7 |
متعدد اثاثہ جاتی موڈ | معاونت یافتہ |
براہ کرم نوٹ کریں:
- مارکیٹ میں خطرے کی صورتحال کے مطابق، Binance وقتاً فوقتاً کسی اثاثے کی خصوصیات میں رد و بدل کر سکتا ہے، جن میں ٹک کا سائز، زیادہ سے زیادہ لیوریج، ابتدائی مارجن، اور/یا برقرار مارجن کے تقاضے شامل ہوں گے۔
- کثیر اثاثہ جاتی موڈ صارفین کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ مارجن کے مختلف اثاثہ جات پر ARBUSDT کے دائمی معاہدہ جات کو ٹریڈ کریں، جو قابل اطلاق ہیئر کٹس سے مشروط ہوں گے۔ مثلاً، کثیر اثاثہ جاتی موڈ فعال ہونے پر، ARBUSDT کے دائمی معاہدہ جات کی ٹریڈ کرتے ہوئے صارفین مارجن کے طور پر BTC کو استعمال کر سکتے ہیں۔
- ARBUSDT کا دائمی معاہدہ Binance کی استعمال کی شرائط اور Binance Futures کے سروس کے معاہدے کا تابع ہے۔
- جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
مزید معلومات:
- USDⓈ-M Futures کے معاہدات کی ٹریڈنگ کے اصول
- USDⓈ-M Futures معاہدات کی لیوریج اور مارجن
- Binance Futures فیس کا اسٹرکچر
- ٹریڈنگ کے جوڑوں کا انتخاب کیسے کریں
- فنڈنگ ریٹ کی ہسٹری
- نقطہء قیمت اور قیمت کا انڈیکس
- متعدد اثاثہ جاتی موڈ
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-23
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتیں تغیر پذیر ہو سکتی ہیں۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع یا نقصان دونوں ہو سکتے ہیں اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد پیشن گوئی نہیں کرتا۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختار جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشیروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو ARB کے ضمن میں مالی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں گردانا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔