کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Futures 25X تک کی لیوریج کے ساتھ USDⓈ-M ICP کے دائمی معاہدہ جات کو لانچ کرے گا

2022-09-28 07:46
ساتھی Binancians،
2022-09-27 کو 02:30 (UTC) بجے Binance Futures، 25x تک کی لیوریج کے ساتھ USDⓈ-M ICP کے دائمی معاہدہ جات کو لانچ کرے گا۔
ICPUSDT کے دائمی معاہدہ جات کے حوالے سے مزید تفصیلات مندرجہ ذیل ٹیبل میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں:
USDⓈ-M کے دائمی معاہدہ جات
ICPUSDT
وقت آغاز
2022-09-27 کو 02:30 (UTC) بجے
بنیادی اثاثہ
ICP
تصفیہ جاتی اثاثہ
USDT
ٹِک کا سائز
0.001
کیپ کردہ فنڈنگ ریٹ
کلیمپ (فنڈنگ ریٹ -0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب، 0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب )
زیادہ سے زیادہ لیوریج
25x
ٹریڈنگ کے اوقات
24/7
متعدد اثاثہ جاتی موڈ
معاونت یافتہ
براہ کرم نوٹ کریں:
  • مارکیٹ میں خطرے کی صورتحال کے مطابق، Binance وقتاً فوقتاً کسی اثاثے کی خصوصیات میں رد و بدل کر سکتا ہے، جن میں ٹک کا سائز، زیادہ سے زیادہ لیوریج، ابتدائی مارجن، اور/یا برقرار مارجن کے تقاضے شامل ہوں گے۔
  • کثیر اثاثہ جاتی موڈ صارفین کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ مختلف مارجن کے اثاثوں پر ICPUSDT کے دائمی معاہدہ جات کو ٹریڈ کر سکیں، جو قابل اطلاق ہیئر کٹ کے پابند پوں گے۔ مثلاً، کثیر اثاثہ جاتی موڈ فعال ہونے پر، ICPUSDT کے دائمی معاہدہ جات کی ٹریڈ کرتے ہوئے صارفین مارجن کے طور پر BUSD کو استعمال کر سکتے ہیں۔
  • ICPUSDT کے دائمی معاہدہ جات Binance کی استعمال کی شرائط اور Binance Futures کے سروس کے معاہدےکی شرائط کے پابند ہیں۔
  • 2022-06-10 کو 09:00 (UTC) بجے فہرست سے خارج کیے جانے والے ICPUSDT کے سابق معاہدے کی علامت، صارفین کی ٹرانزیکشن ہسٹریز میں ہر اس مقام پر ICPUSDT_SETTLED پر اپڈیٹ کر دی گئی ہے، جہاں قابل اطلاق تھا۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
مزید معلومات:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-09-26
ہم سے رابطے میں رہیں۔
نوٹ: یہ اعلان آخری مرتبہ 05-10-2022 کو اس امر کی وضاحت کے لیے اپڈیٹ کیا گیا تھا، کہ 10-06-2022 کو 09:00 (UTC) بجے فہرست سے خارج کیے جانے والے ICPUSDT کے سابق معاہدے کی علامت، صارفین کی ٹرانزیکشن ہسٹریز میں ICPUSDT_SETTLED پر اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں بیان کردہ پراڈکٹس میں ترمیم یا تبدیلی یا انہیں منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔