کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
Binance Futures 20X تک کی لیوریج کے ساتھ USDⓈ-M JOE کے دائمی معاہدہ جات کا آغاز کرے گا

Binance Futures 20X تک کی لیوریج کے ساتھ USDⓈ-M JOE کے دائمی معاہدہ جات کا آغاز کرے گا

2023-03-28 15:56
ساتھی Binancians،
Binance Futures مورخہ 29-03-2023 کو 12:00 (UTC) بجے 20x تک کی لیوریج کے ساتھ USDⓈ-M JOE کے دائمی معاہدے کا آغاز کرے گا۔
JOEUSDT کے دائمی معاہدہ جات کے متعلق مزید تفصیلات، مندرجہ ذیل ٹیبل میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں:
USDⓈ-M کے دائمی معاہدہ جات
JOEUSDT
وقت آغاز
2023-03-29 کو 12:00 (UTC) بجے
بنیادی اثاثہ
JOE
تصفیہ جاتی اثاثہ
USDT
ٹِک کا سائز
0.0001
کیپ کردہ فنڈنگ ریٹ
کلیمپ (فنڈنگ ریٹ -0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب، 0.75 * بحالی کے مارجن کا تناسب )
زیادہ سے زیادہ لیوریج
20x
ٹریڈنگ کے اوقات
24/7
متعدد اثاثہ جاتی موڈ
معاونت یافتہ
براہ کرم نوٹ کریں:
  • مارکیٹ میں خطرے کی صورتحال کے مطابق، Binance وقتاً فوقتاً کسی اثاثے کی خصوصیات میں رد و بدل کر سکتا ہے، جن میں ٹک کا سائز، زیادہ سے زیادہ لیوریج، ابتدائی مارجن، اور/یا برقرار مارجن کے تقاضے شامل ہوں گے۔
  • کثیر اثاثہ جاتی موڈ صارفین کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ مارجن کے مختلف اثاثہ جات پر JOEUSDT کے دائمی معاہدہ جات کو ٹریڈ کریں، جو قابل اطلاق ہیئر کٹس سے مشروط ہوں گے۔ مثلاً، کثیر اثاثہ جاتی موڈ فعال ہونے پر، JOEUSDT کے دائمی معاہدہ جات کی ٹریڈ کرتے ہوئے صارفین مارجن کے طور پر BTC کو استعمال کر سکتے ہیں۔
  • JOEUSDT کا دائمی معاہدہ Binance کی استعمال کی شرائط اور Binance Futures کے سروس کے معاہدے کے تابع ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
مزید معلومات:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-28
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔