ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
Binance Futures کوائن سے مارجن یافتہ سہ ماہی 0331 Futures معاہدات فہرست میں شامل کرے گی
Binance Futures کوائن سے مارجن یافتہ سہ ماہی 0331 Futures معاہدات فہرست میں شامل کرے گی
2022-09-28 07:49
ساتھی Binancians،
Binance Futures 30-09-2022 کو 08:00 (UTC) بجے کوائن سے مارجن یافتہ سہ ماہی 0930 معاہدات زائد المیعاد ہونے اور ان کا تصفیہ ہو جانے کے بعد اگلے چند گھنٹوں میں BTC, ETH, BNB, ADA, LINK, BCH, XRP, DOT, اور LTC کوائن سے مارجن یافتہ سہ ماہی 0331 معاہدات کو فہرست میں شامل کرے گا۔
نوٹس:
- صارفین کو اپنی پوزیشنز بند کرنے یا صرف کم کریں پر مشتمل آرڈرز دینے کی اجازت ہے، اور ترسیل سے قبل کسی قسم کی نئی پوزیشنز کھولنے کی اجازت نہیں۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم سہ ماہی Futures کی ترسیل اور تصفیہ ملاحظہ کریں۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-09-28
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں بیان کردہ پراڈکٹس میں ترمیم یا تبدیلی یا انہیں منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔