ساتھی Binancians،
Binance Arbitrum (ARB) کو شاملِ فہرست کرے گا، اور آزمائشی بنیاد پر اسپاٹ ٹریڈنگ کے ان جوڑوں کے لیے 2023-03-23 کو 17:00 (UTC) ٹریڈنگ کو کھول دے گا:
- اسپاٹ ٹریڈنگ کے نئے جوڑے: ARB/BTC، ARB/USDT
- صارفین ٹریڈنگ کی تیاری کے لیے ARB ڈپازٹ کروانے کا آغاز کر سکتے ہیں، جب تخمینہ شدہ 16,890,400 پر مشتمل Ethereum کی بلاک لمبائی پر 2023-03-23 کو 12:30 (UTC) بجے کے قریب ٹوکن پر دعویٰ کرنے کا آفیشل عمل لائیو ہو گا
- ARB کے لیے رقم کو نکلوانے کے عمل آزمائشی بنیاد پر 2023-03-24 کو 17:00 (UTC) بجے کھول دیے جائیں گے
- ARB کی فہرست سازی کی فیس: 0 BNB
نوٹ: رقم کو نکلوانے کے عوامل کھلنے کا وقت صارفین کے حوالے کے لیے ایک تخمینہ شدہ وقت ہے۔ صارفین رقم نکلوانے کے صفحے پر رقم نکلوانے کی سرگرمی کا اصل اسٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔
مزید یہ کہ، Binance مخصوص کردہ مارجن پر اس نئے مارجن جوڑے کے ساتھ ARB کو ایک نئے قابلِ قرض اثاثے کی حیثیت سے شامل کرے گا، جس کا آغاز 2023-03-23 کو 17:00 (UTC) بجے کے بعد 48 گھنٹے کے اندر ہو گا:
- مخصوص کردہ مارجن کے نئے جوڑے: ARB/USDT
مارجن کے تازرہ ترین اثاثہ جات کی فہرست اور مخصوص حدود اور ریٹس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے مارجن کے ڈیٹا سے رجوع کریں۔
Arbitrum (ARB) کیا ہے؟
Arbitrum Ethereum کے لیے سطح 2 کی توسیع پذیری کے حل کا ایک ایسا پراجیکٹ ہے، جو Ethereum ایپلیکیشنز کی معاونت کرتا ہے۔ یہ گیس فیس کو بچانے کی غرض سے ٹرانزیکشنز کے بیچز کو گروپ میں شامل کرنے کی خاطر امید افزا رول اپ ٹیکنالوجی کو استعمال کرتا ہے۔ ARB اس کا مقامی گورننس ٹوکن ہے۔
تفصیلات:
- Arbitrum ویب سائٹ
- ARB ٹوکن کا معاہدہ جاتی ایڈریسز - Arbitrum، Ethereum
- فیس
- اصول
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
20-03-2023
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں کو مارکیٹ میں خطرے اور قیمت کے اتار چڑھاؤ کا زائد امکان لاحق ہو سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے از خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے لیے قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطروں کو سمجھتے ہیں۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور سرمایہ کاری کرنے سے قبل ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔