کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
API اپڈیٹس
Binance API کلید کے سسٹم کی اپ گریڈ کا نوٹس (09-02-2023)

Binance API کلید کے سسٹم کی اپ گریڈ کا نوٹس (09-02-2023)

2023-02-07 21:18
ساتھی Binancians،
Binance API کلید کا سسٹم مورخہ 09-02-2023 کو 00:00 (UTC) بجے ایک شیڈول کردہ سسٹم اپگریڈ انجام دے گا۔ اس اپگریڈ میں تقریباً چار گھنٹے کا وقت لگے گا۔ اپ گریڈ کے دوران پہلے سے موجود API کلیدیں حسبِ معمول کام کرتی رہیں گی۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ سسٹم اپگریڈ، Binance API کلید کے سسٹم کے لیے تین مراحل پر مبنی ترقی کے منصوبے کا پہلا حصہ ہے، اور ہر مرحلے کی کلیدی اپگریڈز درج ذیل ہیں:
  • مرحلہ 1 (مثلاً۔، 09-02-2023 کو 00:00 UTC بجے)
    • API کلید کے سسٹم کا بہتر کردہ اعتماد/اضافی پن۔
    • API کلید کی تخلیق، ترمیم، اور حذف کاری کے لیے کارکردگی میں بہتری۔
  • مرحلہ 2 (مستقبل کی لائیو اپگریڈ)
    • API کلید کی تمام اقسام کے API کلید استعمال کے لیے کارکردگی میں بہتری۔
  • مرحلہ 3 (مستقبل کی لائیو اپگریڈ)
    • غیر متوازی API کلیدوں کے لیے کارکردگی میں مزید بہتری (مثلاً۔، RSA API کی کلیدیں)۔
متاثرہ سروسز:
  • اپ گریڈ کے مرحلہ نمبر 1 کے دوران اجازتوں کی تخلیق اور تبدیلی، اور API کلیدوں کی حذف کاری کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
  • مرحلہ 2 یا 3 کی اپگریڈز کے دوران API کلید کی کسی بھی سروسز پر اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • سسٹم کی اپگریڈ کا دورانیہ ہمارے بہترین اندازوں پر منحصر ہے اور مختلف بھی ہو سکتا ہے۔
  • اپ گریڈ مکمل ہونے کے بعد تمام متاثرہ فنکشنز دوبارہ سے شروع ہو جائیں گے۔ اس حوالے سے مزید کوئی اعلان نہیں کیا جائے گا۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-02-07
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
نوٹ: یہ اعلان آخری بار 09-02-2023 کو اپڈیٹ ہوا تھا، تاکہ Binance API کلید کے سسٹم کے لیے تین مراحل پر مبنی ترقی کے منصوبے کو اپڈیٹ کر سکیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں بیان کردہ پراڈکٹس میں ترمیم یا تبدیلی یا انہیں منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔