کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں
Binance گفٹ کارڈ مسٹری باکس کے ساتھ یہ خوشیوں کا موسم منائیں: انعامات کی صورت میں $40,000 شیئر کریں!

Binance گفٹ کارڈ مسٹری باکس کے ساتھ یہ خوشیوں کا موسم منائیں: انعامات کی صورت میں $40,000 شیئر کریں!

2022-12-04 14:29
خوشیوں کے اس موسم کا جشن منانے کے لیے، Binance گفٹ کارڈ، صارفین کے لیے Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس پر مبنی تشہیرات کا ایک ایسا سلسلہ متعارف کروا رہا ہے جو کہ صرف Binance ایپ پر گفٹ کارڈ کی مارکیٹ پلیس میں دستیاب ہیں۔ ان تشہیرات میں کُل $40,000 کی مالیت تک گفٹ کارڈ کے انعامات حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
شرکت کیسے کریں:
  • اب Binance ایپپر "پروفائل" کے سیکشن پر جائیں، اور گفٹ کارڈ کی مارکیٹ پلیس میں داخل ہونے کے لیے "گفٹ کارڈ" کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
  • Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی ایک جاری تشہیر منتخب کریں۔ Binance گفٹ کارڈ مسٹری باکس کی متعلقہ تشہیر میں شرکت کی خاطر مطلوبہ داخلے کی فیس ادا کرنے کے لیے "ابھی حصہ لیں" پر کلک کریں۔
  • اس امر پر منحصر ہوتے ہوئے کہ آیا تشہیر کے لیے شرکاء کی تعداد مطلوبہ حد تک پہنچتی ہے یا نہیں، اہل صارفین دعوے کی مدت کے دوران تشہیر کے صفحے سے Binance گفٹ کارڈ کا مسٹری باکس کھول سکتے ہیں۔
    • تشہیر کے لیے شرکاء کی تعداد ناکافی ہونے کی صورت میں، صارفین، تشہیر کے اختتام کے فوری بعد تشہیر کے صفحے پر جا کر "ریفنڈ کریں" بٹن پر ٹیپ کرتے ہوئے گفٹ کارڈز کے طور پر اپنی داخلہ فیس کو ریڈیم کر سکتے ہیں۔ Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کے انعامات تقسیم نہیں کیے جائیں گے۔
    • اس صورت میں جہاں شرکاء کی تعداد کم از کم تقاضے کو پورا کرتی ہے، صارفین پر لازم ہے کہ وہ دعوے کی مدت کے دوران اپنی داخلہ فیس کے ریفنڈ یا Binance گفٹ کارڈ مسٹری باکس کے انعام کا دعوی کریں۔ Binance گفٹ کارڈ مسٹری باکس کی تشہیرات کے لیے تمام ریفنڈز اور انعامات گفٹ کارڈز کی شکل میں تقسیم کیے جائیں گے۔
تشہیرات کی فہرست:
  • (A) MDX Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی تشہیر میں حصہ لیں اور انعامات کی مد میں 10,000 MDX وصول کرنے کا موقع حاصل کریں
    • تشہیر کی مدت: 05-12-2022 کو 00:00 (UTC) بجے سے 09-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • دعوے کی مدت: 10-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے سے 23-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • داخلہ فیس: 10 MDX ٹوکنز
    • ہر صارف کے لیے مسٹری باکس کا انعام: گفٹ کارڈ کی شکل میں 10,000 MDX
    • انعامات کے اہل صارف(صارفین) کی تعداد: پانچ
  • (B) BSW Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی تشہیر میں حصہ لیں اور انعامات کی مد میں 4,500 BSW وصول کرنے کا موقع حاصل کریں
    • تشہیر کی مدت: 05-12-2022 کو 01:00 (UTC) بجے سے 10-12-2022 کو 00:59 (UTC) بجے تک
    • دعوے کی مدت: 11-12-2022 کو 00:59 (UTC) بجے سے 23-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • داخلہ فیس: 4 BSW ٹوکنز
    • ہر صارف کے لیے مسٹری باکس کا انعام: گفٹ کارڈ کی شکل میں 4,500 BSW
    • انعامات کے اہل صارف(صارفین) کی تعداد: پانچ
  • (A) CLV Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی تشہیر میں حصہ لیں اور انعامات کی مد میں 18,000 CLV وصول کرنے کا موقع حاصل کریں
    • تشہیر کی مدت: 12-12-2022 کو 00:00 (UTC) بجے سے - 16-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • دعوے کی مدت: 17-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے سے 30-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • داخلہ فیس: 15 CLV ٹوکنز
    • ہر صارف کے لیے مسٹری باکس کا انعام: گفٹ کارڈ کی شکل میں 18,000 CLV
    • انعامات کے اہل صارف(صارفین) کی تعداد: چار
  • (D) SPELL Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی تشہیر میں حصہ لیں اور انعامات کی مد میں 2,000,000 SPELL وصول کرنے کا موقع حاصل کریں
    • تشہیر کی مدت: 12-12-2022 کو 01:00 (UTC) بجے سے 17-12-2022 کو 00:59 (UTC) بجے تک
    • دعوے کی مدت: 18-12-2022 کو 00:59 (UTC) بجے سے - 30-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • داخلہ فیس: 1,600 SPELL ٹوکنز
    • ہر صارف کے لیے مسٹری باکس کا انعام: گفٹ کارڈ کی شکل میں 2,000,000 SPELL
    • انعامات کے اہل صارف(صارفین) کی تعداد: چار
  • (B) UFT Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی تشہیر میں حصہ لیں اور انعامات کی مد میں 4,000 UFT وصول کرنے کا موقع حاصل کریں
    • تشہیر کی مدت: 12-12-2022 کو 02:00 (UTC) بجے سے 17-12-2022 کو 01:59 (UTC) بجے تک
    • دعوے کی مدت: 18-12-2022 کو 01:59 (UTC) بجے سے 30-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • داخلہ فیس: 4 UFT ٹوکنز
    • ہر صارف کے لیے مسٹری باکس کا انعام: گفٹ کارڈ کی شکل میں 4,000 UFT
    • انعامات کے اہل صارف(صارفین) کی تعداد: چار
  • (F) TOMO Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی تشہیر میں حصہ لیں اور انعامات کی مد میں 3,000 TOMO وصول کرنے کا موقع حاصل کریں
    • تشہیر کی مدت: 19-12-2022 کو 00:00 (UTC) بجے سے - 23-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • دعوے کی مدت: 24-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے سے 06-01-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • داخلہ فیس: 3 TOMO ٹوکنز
    • ہر صارف کے لیے مسٹری باکس کا انعام: گفٹ کارڈ کی شکل میں 3,000 TOMO
    • انعامات کے اہل صارف(صارفین) کی تعداد: پانچ
  • (G) NULS Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی تشہیر میں حصہ لیں اور انعامات کی مد میں 5,000 NULS وصول کرنے کا موقع حاصل کریں
    • تشہیر کی مدت: 19-12-2022 کو 01:00 (UTC) بجے سے 24-12-2022 کو 00:59 (UTC) بجے تک
    • دعوے کی مدت: 25-12-2022 کو 00:59 (UTC) بجے سے - 06-01-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • داخلہ فیس: 5 NULS ٹوکنز
    • ہر صارف کے لیے مسٹری باکس کا انعام: گفٹ کارڈ کی شکل میں 5,000 NULS
    • انعامات کے اہل صارف(صارفین) کی تعداد: پانچ
  • (H) SKL Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی تشہیر میں حصہ لیں اور انعامات کی مد میں 38,000 SKL وصول کرنے کا موقع حاصل کریں
    • تشہیر کی مدت: 19-12-2022 کو 02:00 (UTC) بجے سے - 24-12-2022 کو 01:59 (UTC) بجے تک
    • دعوے کی مدت: 25-12-2022 کو 01:59 (UTC) بجے سے 06-01-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک
    • داخلہ فیس: 38 SKL ٹوکنز
    • ہر صارف کے لیے مسٹری باکس کا انعام: گفٹ کارڈ کی شکل میں 38,000 SKL
    • انعامات کے اہل صارف(صارفین) کی تعداد: پانچ
ہدایات اور متعلقہ مواد:
شرائط و ضوابط
  • یہ تشہیر صرفBinance ایپ میں گفٹ کارڈ کی مارکیٹ پلیس پر دستیاب ہے۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کی Binance ایپ iOS 2.32.0 یا Android 1.43.0، یا اس سے جدید پر اپڈیٹ کردہ ہے۔ ایسے صارفین اپ گریڈ کرنے کے لیے آگے بڑھ سکتے ہیں یا اپنی Binance ایپ کو دوبارہ سے انسٹال کر سکتے ہیں، جنہیں گفٹ کارڈ کی مارکیٹ پلیس مسائل کا سامنا ہو۔
  • Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکسز Binance کی ویب سائٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ صارفین، Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکسز کو Binance ایپ > پروفائل > گفٹ کارڈ پر جا کر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  • ہر صارف Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس کی ہر تشہیر میں زیادہ سے زیادہ صرف ایک بار شریک ہو سکتا ہے۔
  • جہاں قابلِ اطلاق ہوا، وہاں ایسے صارفین کی داخلہ فیس اور/یا انعام ضبط کر لیا جائے گا، جو تشہیرات میں دعوے کی متعلقہ مدتوں کے اختتام تک اپنے Binance گفٹ کارڈ کے مسٹری باکس(باکسز) کو کھولنے یا اپنی داخلہ فیس کے ریفنڈز کا دعویٰ کرنے میں ناکام ہو جائیں گے۔
  • Binance ایسے ہر صارف کو نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے جو اس کی معقول رائے کے مطابق، دھوکہ دہی، یا پھر ایسے رویے کا مظاہرہ کر رہا ہو جو ہماری قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق نہ ہو۔
  • Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اپنی اور صرف اپنی صوابدید پر ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا ان میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کے حق کو محفوظ رکھتی ہے، جس میں اس تشہیرکی تنسیخ، توسیع، اختتام یا معطلی، اہلیت کی شرائط اور معیار، جیتنے والوں کا انتخاب اور تعداد، اور کسی بھی کام کے ہونے کا وقت شامل ہیں، تاہم صرف ان تک محدود نہیں، نیز تمام شرکاء ان ترامیم کے پابند ہوں گے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
نوٹ: یہ اعلان آخری مرتبہ 28-12-2022 کو تشہیرات کی فہرست میں تبدیلیاں کرنے کے لیے اپڈیٹ کیا گیا تھا۔
Binance اپنی واحد صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ یہ تبدیلیاں گفٹ کارڈ میں موجود ڈیجیٹل اثاثہ جات کی اس مالیت پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں، جو ریڈمپشن کے وقت کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔ Binance آپ کو ہونے والے کسی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے ہماری استعمال کی شرائط، Binance گفٹ کارڈز کے لیے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔ Binance گفٹ کارڈ کی مارکیٹ پلیس پر فریق ثاؒلث کے پراجیکٹس کی دستیابی، Binance کی جانب سے کسی بھی قسم کی تجویز، مشورہ، یا تشہیر نہ تصور کی جائے۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں، اور گفٹ کارڈ کی مارکیٹ پلیس میں آپ کی جانب سے کسی بھی فریق ثالث کے پراجیکٹس کا استعمال آپ کی اپنی ذمہ داری ہو گا۔