کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
Binance کی آسان کمائی نے 9.8% تک APR کے ساتھ FIL کی لاک کردہ پراڈکٹس کا آغاز کیا ہے

Binance کی آسان کمائی نے 9.8% تک APR کے ساتھ FIL کی لاک کردہ پراڈکٹس کا آغاز کیا ہے

2022-11-24 13:54
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance کی آسان کمائی نے FIL کی لاک کردہ پراڈکٹس کا آغاز کیا ہے۔ FIL کی لاک کردہ پراڈکٹس پر سبسکرپشنز کو مکمل کریں اور متعدد انعامات کمائیں، جس کا آغاز آپ 24-11-2022 کو 12:00 (UTC) بجے سے کر سکتے ہیں۔
  • سبسکرپشن کا فارمیٹ: پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر۔
  • انعام کے حساب کی مدت: آپ کی جانب سے لاک کردہ پراڈکٹس پر سبسکرپشن مکمل کیے جانے کے اگلے دن 00:00 (UTC) بجے سے لے کر، سبسکرپشن کی مدت کے اختتام تک۔
  • انعام کی ادائیگی کا وقت: روزانہ کی بنیاد پر۔
پیشکش کردہ پراڈکٹس (لاک کردہ پراڈکٹس)
ڈیجیٹل اثاثہ جات
دورانیہ
معیاری سالانہ شرح سود
فی صارف، لاک کردہ پراڈکٹس پر سبسکرپشن کی کم سے کم حد
فی صارف، لاک کردہ پراڈکٹس پر سبسکرپشن کی زیادہ سے زیادہ حد
FIL
30 دن
4.6%
0.1 FIL
2,000 FIL
FIL
60 دن
6.97%
0.1 FIL
800 FIL
FIL
120 دن
9.8%
0.1 FIL
30 FIL
براہ کرم نوٹ کریں:
  • Binance کی آسان کمائی، سبسکرپشن کی متفقہ مدت کے اختتام پر ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس کر دے گی۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کی مالیت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے اور یہ تبدیل ہو سکتی ہیں۔
  • صارفین، والیٹس > کمائی کریں > آسان کمائی > لاک کردہ پر جا کر اپنی لاک کردہ پراڈکٹس کے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں۔
  • صارفین، لاک کردہ پراڈکٹس پر سبسکرپشنز مکمل کرنے سے پہلے "خودکار سبسکرائب" کا فنکشن فعال کر سکتے ہیں، جو کہ آپ کی موجودہ لاک کردہ پراڈکٹس کی پوزیشن کی میعاد ختم ہونے پر اسے خودکار طور پر اسی دورانیے کی ایک نئی پوزیشن پر سبسکرائب کر دے گا۔
  • لاک کردہ پراڈکٹس کے ان لاک ہونے کی مدت: ایک دن۔
  • لاک کردہ پراڈکٹس کے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات۔
  • پییشگی ریڈمپشن کے متعلق: صارفین اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، ڈیجیٹل اثاثہ جات اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دیے جائیں گے، اور تقسیم شدہ انعامات کی کٹوتی ریفنڈ کردہ اصل رقم میں سے کی جائے گی۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
  • براہ کرم، Binance کی آسان کمائی کے پلیٹ فارم پر کسی بھی قسم کی پراڈکٹس کے استعمال سے قبل Binance کی آسان کمائی کی شرائط و ضوابط ملاحظہ کریں۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-11-24
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ APR ان انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں حاصل ہوں گے۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشین گوئی شدہ ریٹرنز/منافع کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APR یومیہ بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات ملنے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔