کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
مالیات
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
کرپٹو ایئر ڈراپ
Binance نے TRON (TRX)، BitTorrent OLD (BTTOLD)، BitTorrent (BTTC)، JUST (JST)، اور WINkLink (WIN) ہولڈرز کے لیے APENFT (NFT) ایئر ڈراپ کی تقسیم کا 17th راؤنڈ مکمل کر لیا ہے

Binance نے TRON (TRX)، BitTorrent OLD (BTTOLD)، BitTorrent (BTTC)، JUST (JST)، اور WINkLink (WIN) ہولڈرز کے لیے APENFT (NFT) ایئر ڈراپ کی تقسیم کا 17th راؤنڈ مکمل کر لیا ہے

2023-01-26 18:38
ساتھی Binancians،
Binance نے TRON (TRX)، BitTorrent OLD (BTTOLD), BitTorrent (BTTC), JUST (JST), اور WINkLink (WIN) ہولڈرز کے لیے APENFT (NFT) کے ایئر ڈراپ کا 17th راؤنڈ مکمل کر لیا ہے۔ صارفین، ٹرانزیکشن کی ہسٹری کے تحت تقسیم کے صفحے پر جا کر ان ٹوکنز کی وصولی کی تصدیق کر سکتے ہیں۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • اسنیپ شاٹ کے وقت، NFT ایئر ڈراپ وصول کرنے کا اہل ہونے کے لیے، ہر صارف کے پاس مندرجہ ذیل کی کم از کم ہولڈنگ (بشمول وہ جو زیرِ التواء ٹریڈ آرڈرز میں موجود ہیں) موجود ہونی چاہیئے:
    • 100 TRX، یا
    • 2,000 BTTOLD، یا
    • 2,000,000 BTTC، یا
    • 100 JST، یا
    • 15,000 WIN
  • APENFT (NFT) کے 17th راؤنڈ کا اسنیپ شاٹ TRON بلاک کی 44,077,377 پر مشتمل لمبائی (10-10-2022 کو 12:00 UTC بجے) لیا گیا تھا۔
  • اپنے NFT ٹوکن بیلنس کو دیکھنے کے لیے براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ نے "فیاٹ اور اسپاٹ والیٹ" میں "مختصر بیلنسز چھپائیں" کو منتخب نہیں کیا ہوا۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے، براہ کرم اصل اعلانات ملاحظہ کریں:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-01-26
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف انہی پراڈکٹس میں سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں، اور جن سے وابستہ خطرات کو آپ سمجھتے ہیں۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔