کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
Binance نے SAFU فنڈ میں TUSD اور USDT کے عوض BUSD کو سواپ کیا ہے

Binance نے SAFU فنڈ میں TUSD اور USDT کے عوض BUSD کو سواپ کیا ہے

2023-03-17 20:11
ساتھی Binancians،
چونکہ Paxos نے اعلان کیا ہے کہ وہ مزید کسی نئے BUSD کو منٹ نہیں کرے گا، لہٰذا Binance نے TUSD اور USDT کے عوض صارفین کے لیے محفوظ اثاثوں کے فنڈ (SAFU) میں BUSD ہولڈنگز کو سواپ کیا ہے۔ یہ سواپ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے عمل میں لایا گیا ہے کہ SAFU میں موجود اثاثہ جات طویل مدت تک صارفین کی حفاظت کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہیں، کیوںکہ مارکیٹ میں BUSD کے سرمائے کی کھپت وقت کے ساتھ کم ہو جاتی ہے۔
صارفین پر اس تبدیلی کے کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے، اور ان فنڈز کا قابلِ توثیق ایڈریسز پر جمع ہونے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ Binance پر BUSD کی معاونت جاری رہے گی۔ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے SAFU فنڈ کا بغور مشاہدہ کیا جائے گا کہ آیا اس میں خاطر خواہ سرمایہ موجود ہے، اور جب ضرورت ہو، Binance کے ذاتی فنڈز کا استعمال کرتے ہوئے، اس کو وقتاً فوقتاً ٹاپ اپ کیا جاتا ہے۔
SAFU والیٹ ایڈریسز کی فہرست:
مزید معلومات کے لیے:

آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-18
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں کو مارکیٹ میں خطرے اور قیمت کے اتار چڑھاؤ کا زائد امکان لاحق ہو سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے از خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے لیے قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطروں کو سمجھتے ہیں۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور سرمایہ کاری کرنے سے قبل ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔