کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance نے Neblio (NEBL) کے لیے BEP20 کا انضمام مکمل کر لیا ہے، ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں کھول دی ہیں

2022-09-28 11:27
ساتھی Binancians،
Binance نے Neblio (NEBL) کے لیے BEP20 کا انضمام مکمل کر لیا ہے۔ BNB اسمارٹ چین (BEP20) پر Neblio (NEBL) کے لیے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں کھول دی گئی ہیں۔
براہ کرم یہاں سے کرپٹو ڈپازٹ کے صفحے میں BNB اسمارٹ چین (BSC) پر اپنے تفویض کردہ Neblio (NEBL) کے ڈپازٹ کے ایڈریسز ملاحظہ کریں۔
  • Neblio (NEBL) BEP20 اسمارٹ معاہدے کا ایڈریس: 0x5CeaE8dFad98327412C43d6BC767F20bf884D635
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-09-28
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔