ساتھی Binancians،
Binance نے BURGER/BUSD اور BURGER/USDT کو نئے ٹریڈنگ کے جوڑوں کی حیثیت سے کراس مارجن پر، اور ACH کو نئے قابل قرضہ اثاثے کی حیثیت سے مخصوص کردہ مارجن پر شامل کیا ہے۔
کراس مارجن کے نئے جوڑے: BURGER/BUSD، BURGER/USDT
مخصوص کردہ مارجن کے نئے جوڑے: ACH/BUSD، ACH/BUSD
براہِ کرم مارجن ڈیٹا سے رجوع کر کے سب سے زیادہ اپڈیٹ کردہ مارجن کے قابل اثاثہ جات کی فہرست اور مخصوص حدود اور ریٹس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
مزید معلومات:
- مارجن ٹریڈنگ کیا ہے
- مارجن ٹریڈنگ پر شارٹ حکمت عملی کیسے اختیار کی جائے
- مارجن ٹریڈنگ پر لانگ حکمت عملی کیسے اختیار کی جائے
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-30
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کی جانب سے مارجن کے استعمال پر آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ مارجن ٹریڈںگ میں خطرے کا کافی زیادہ امکان ہوتا ہے اور اس میں منافع جات اور خسارہ جات دونوں ہو سکتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی، مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ قیمت میں یک دم تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔